اروند کیجریوال کو 17 فروری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، ای ڈی کی عرضی پر آیا بڑا فیصلہ
راوزایوینیوکورٹ نے دہلی ایکسائزپالیسی معاملے میں ای ڈی کے پانچ سمن کے باوجود سی ایم کیجریوال کی عدم پیشی کے خلاف ای ڈی کی طرف سے دائردرخواست پراپنا فیصلہ سنایا ہے۔
Geetika Suicide Case: ایئر ہوسٹس گیتیکا خودکشی کیس میں گوپال کنڈا بری، دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ کا فیصلہ
گیتیکا شرما کی خودکشی کے معاملے میں دہلی پولیس نے گوپال کنڈا کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 306 (خودکشی کے لیے اکسانا) کے تحت چارج شیٹ داخل کی تھی۔ اس کے علاوہ پولیس نے ان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ اور 469 کے تحت بھی مقدمہ درج کیا تھا۔