Bharat Express DD Free Dish

Delhi Rouse Avenue Court

سنگھوی نے جرح کے دوران کہا تھا کہ ملزم خاتون کا ایک بچہ ہے، جس کے امتحان اپریل میں ہونے والے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ بچہ گود میں ہے یا چھوٹا ہے۔ اس کی عمر 16 سال ہے۔ ماں کی اخلاقی اور جذباتی حمایت ہوتی ہے۔

ای ڈی نے 21 مارچ کو اروند کیجریوال کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 28 مارچ کو ہوئی گزشتہ سماعت میں اروند کیجریوال کی 7 دنوں کی حراست مانگی تھی، لیکن عدالت نے انہیں یکم اپریل کو پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔

ای ڈی نے 21 مارچ کو کیجریوال کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 28 مارچ کو ہوئی گزشتہ سماعت میں کیجریوال کی 7 دنوں کی حراست مانگی تھی، لیکن عدالت نے انہیں یکم اپریل کو پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔ 

ای ڈی نے مبینہ دہلی شراب پالیسی منی لانڈرنگ کیس میں سمن کی تعمیل نہ کرنے پر عدالت میں دوسری شکایت درج کی تھی۔ جس پر عدالت نے ایکشن لیا ہے۔ اس سے پہلے ای ڈی نے اروند کیجریوال کو 8 سمن جاری کیے ہیں لیکن وہ ایجنسی کے سامنے پیش نہیں ہوئے ہیں۔

دہلی وقف بورڈ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں ملزم عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو راؤز ایوینیو کورٹ نے ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔

راوزایوینیوکورٹ نے دہلی ایکسائزپالیسی معاملے میں ای ڈی کے پانچ سمن کے باوجود سی ایم کیجریوال کی عدم پیشی کے خلاف ای ڈی کی طرف سے دائردرخواست پراپنا فیصلہ سنایا ہے۔

گیتیکا شرما کی خودکشی کے معاملے میں دہلی پولیس نے گوپال کنڈا کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 306 (خودکشی کے لیے اکسانا) کے تحت چارج شیٹ داخل کی تھی۔ اس کے علاوہ پولیس نے ان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ  اور 469 کے تحت بھی مقدمہ درج کیا تھا۔