Tahir Hussain filed a bail plea: یو اے پی اے کے تحت جیل میں بند سابق کونسلر طاہر حسین نے عدالت میں داخل کی ضمانت عرضی، 19 دسمبر کو ہو گی سماعت
طاہر حسین نے کہا کہ اس وقت عدالت میں بحث صرف الزامات عائد کرنے پر ہو رہی ہے۔ اسے مکمل ہونے میں کافی وقت لگنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، ایک اور ملزم کی درخواست پر، ہائی کورٹ نے فی الحال اس عدالت کو الزامات طے کرنے کے احکامات دینے سے روک دیا ہے۔
Delhi Riots 2020 Case: دہلی ہائی کورٹ نے عمرخالد کی ضمانت سے متعلق دلیلیں سنیں، 12 دسمبرکو پھرہوگی سماعت
عمرخالد اور میران حیدرکودہلی فساد معاملے میں عدالت سے ضمانت نہیں مل پائی ہے۔ ان کے معاملے میں دسمبرمہینے میں پھر سماعت ہونی ہے۔
Delhi Riots 2020 Case: ‘ دہلی فسادات کے ملزم شرجیل امام کو عدالت سے جھٹکا، سپریم کورٹ نے ضمانت دینے سے کیا انکار
شرجیل کے وکیل سینئر ایڈوکیٹ سدھارتھ ڈیو نے کہا کہ ضمانت کی درخواست 2022 سے زیر التوا ہے، جب کہ انہوں نے واضح کیا کہ وہ موجودہ مرحلے پر ضمانت کے لیے دباؤ نہیں ڈال رہے ہیں۔