Bharat Express DD Free Dish

Delhi Police

دہلی میں تقریباً 1 لاکھ 60 ہزار ای-رکشے چلتے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں غیر قانونی ای-رکشا شامل ہیں، جن کے پاس نہ لائسنس ہے اور نہ ہی پرمٹ۔

دہلی پولیس کی ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق منٹو برج کے نیچے گڑھوں کی مرمت کے کام کی وجہ سے دونوں کیرج ویز 30 اگست کی رات 10 بجے سے 2 ستمبر کی صبح 7 بجے تک بند رہیں گے۔ اس دوران منٹو روڑ پر  ٹریفک ڈائی ورٹ  رہے گا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ سنسکرت کے صدرگریش چند پنت کے خلاف جنسی استحصال کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ایک طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ پروفیسرنے اسے کلاس کے بعد ملنے کے لئے بلایا اور اس کے ساتھ کئی بارفحش حرکت کی۔ پولیس نے متاثرہ کی شکایت پر معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

دہلی پولیس نے ہائی کورٹ میں جوابی حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوجا کھیڈکر کے خلاف دھوکہ دہی سے متعلق سنگین الزامات ہیں۔

پوسٹ مارٹم کے دوران متوفی طالب علم کے جسم میں کئی اندرونی زخم پائے گئے۔ جس میں پھٹا ہوا جگر، معدے سے خون اور دائیں پھیپھڑوں کے اندر خون بہنا شامل ہے۔ ملزم طلباء کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم طلباء کی عمریں 9 سے 11 سال کے درمیان ہیں۔

دہلی فسادات کے دوران ناکام ثابت ہونے والے ایس این سریواستو کے بعد دہلی پولیس کی تصویر اس طرح بدلی کہ دہلی کی کمان دوسرے کیڈر کے افسران کے ہاتھ میں چلی گئی۔

دہلی میں میڈیکل کی طالبہ کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ مشرقی دہلی کے نیو اشوک نگر علاقے میں نرسنگ کی ایک 22 سالہ طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

یوم آزادی کی تقریبات میں ان پر وگی پابندی اسی سلسلے میں رنگ (نظام الدین کھٹہ سے ISBT کشمیری گیٹ تک) اور آؤٹر رنگ روڈ پر نظام الدین کھٹہ سے ISBT کشمیری گیٹ براستہ سلیم گڑھ بائی پاس پر پارکنگ لیبل کے بغیر گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔

پوجا کھیڈکر کے خلاف دھوکہ دہی سے سول سروسز کا امتحان پاس کرنے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پوجا کھیڈکر نے ضلعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا،

رضوان نے دہلی کے کچھ وی آئی پی علاقوں کی ریکی کی تھی۔ شبہ ہے کہ رضوان 15 اگست سے پہلے دہشت گردی کی کوئی بڑی واردات انجام دینے کا منصوبہ بنا رہا تھا لیکن دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے اسے گرفتار کرلیا۔