Bharat Express

Delhi Police

مجرموں کے ساتھ گٹھ جوڑ اور بدعنوانی کے الزامات سے نبردآزما دہلی پولس کا دامن روز بروز داغدار ہوتا جا رہا ہے۔ اداکار ستیش کوشک کی مشتبہ موت کے الزامات نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ الزام ہے کہ بی جے پی کے ایک سابق ایم ایل اے نے اس معاملے کو چھپانے کے لیے ایک اعلیٰ پولیس افسر کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔

Delhi Building Collapse: دہلی فائربریگیڈ کے ایک سینئر افسر کے مطابق، وجے پارک میں عمارت منہدم ہونے سے متعلق کال دوپہر3:05 بجے موصول ہوئی۔

کڑکڑڈوما عدالت کے جج نے بھری عدالت میں ایک ایس ایچ او کو ریمارکس دیے کہ ’’کیا آپ کا دماغ خراب ہوگیا ہے‘‘۔ جب ایس ایچ او نے اس بیان پر اعتراض کیا تو ایم ایم نے کہا کہ آپ فلم دیکھ کر آئے ہیں۔ واقعے سے زخمی ایس ایچ او نے جج کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔

دہلی پولیس میں جب تک ضرورت کے مطابق انتظامات نہیں کئے جاتے تھے، کارگزار یعنی لُک آفٹر پرموشن ہوتے تھے۔ ان میں انسپکٹروں کو اے سی پی (لُک آفٹر) بنانے کے لئے لیفٹیننٹ گورنرکی اجازت لینی پڑتی تھی۔

دہلی پولیس کا کام کرنے کا انداز اور محکمہ میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی پولس کمشنر کی موجودگی میں ان مسائل پر پولیس کو آئینہ دکھایا اور پولیس کو اپنے کام کاج کو بہتر بنانے کی ہدایت بھی دی۔

اسد الدین اویسی کی دہلی کی رہائش گاہ پر حملہ ہوا ہے۔ اویسی نے پارلمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ۔ پولسں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Nikki Yadav Murder Case: دہلی پولیس مسلسل معاملے کی تہہ تک جانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔  پولیس اس کوشش میں لگی ہوئی ہے جس سے صحیح مقام اور وقت کا پتہ چل سکے۔

پولیس نے ملزم کے پاس سے آئی فون 14 پرو، ایک لیپ ٹاپ اور کچھ غیرملکی کرنسی برآمد کی ہے۔ ملزم ہری نے پولیس کے سامنے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے لالچ میں آکر ہینڈ بینگ کو چرایا تھا۔

معاملے میں پوچھ گچھ کے دوران شیر سنگھ نے انکشاف کیا کہ اس نے ارون کماراورپون کمارسے بہت کم قیمتوں پر 17 سیمسنگ گلیکسی موبائل فون خریدے تھے۔

دہلی پولیس ہیڈکوارٹر نے شمال مشرقی ضلع میں کیسینو پر چھاپوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ الزام ہے کہ پولیس نے موقع پر ہی تقریباً ڈھائی کروڑ روپے برآمد کیے تھے، لیکن معاملے میں صرف پانچ لاکھ روپے ہی برآمد ہوئے۔