ملزم آفتاب نے اعتراف کیا – شناخت چھپانے کے لیے شردھا کے جسم کے ٹکڑے کر کے اس کا چہرہ جلا یا
نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): شردھا قتل کیس، ملزم آفتاب نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ اس نے اپنی شناخت چھپانے کے لیے شردھا کے جسم کے ٹکڑے کرنے کے بعد اس کا چہرہ جلا دیا۔ اس نے یہ بھی اعتراف کیا کہ اس نے قتل کے بعد لاش کو ٹھکانے لگانے کے …
مرکز نظام الدین: دہلی پولیس نے ہائی کورٹ سے بنگلہ والی مسجد کی ملکیت کے دستاویزات، ‘ساختی استحکام’ پر رپورٹ طلب کرنے کو کہا
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): مرکز نظام الدین میں عوام کے داخلے پر لگاتار پابندیوں کو چیلنج کرنے والے ایک معاملے میں، دہلی پولیس نے ہائی کورٹ کے سامنے ایک درخواست دائر کی ہے جس میں اس پر زور دیا گیا ہے کہ وہ وقف بورڈ اور بستی نظام الدین میں واقع مسجد، بنگلے …
دہلی ایم سی ڈی الیکشن ٹکٹ بیچنے کے الزام میں AAP ایم ایل اے کے رشتہ دار سمیت3 گرفتار
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) نے کملا نگر وارڈ (نمبر 69) کے لیے میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کے ٹکٹ 90 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کے الزام میں اے اے پی ایم ایل اے اکھلیش پتی ترپاٹھی کے رشتہ دار سمیت تین لوگوں کو گرفتار …
بی جے پی نے دہلی میں پالگھر خاتون کے قتل کو ‘لو جہاد’ قرار دیا
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے منگل کو پالگھر کی ایک 27 سالہ خاتون شردھا واکر کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا۔ بی جے پی لیڈر رام کدم نے اسے ‘لو جہاد’ کا معاملہ قرار دیا اور متاثرہ اور اس کے خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ کرتے …
Continue reading "بی جے پی نے دہلی میں پالگھر خاتون کے قتل کو ‘لو جہاد’ قرار دیا"
مہرولی قتل کیس: متوفی کے جسمانی اعضاء برآمد کرنے کے لیے پولیس پھر سے آفتاب کو لے گئی جنگل
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی پولیس کی ایک ٹیم منگل کے روز ملزم آفتاب امین پونا والا کو دوسری بار مہرولی جنگلاتی علاقے لے گئی تاکہ اس کی ساتھی شردھا واکر کی باقیات برآمد کی جا سکے۔ آفتاب نے شردھا کو قتل کر کے لاش کے 35 ٹکڑے کر دیے تھے۔ پولیس ذرائع …
آپ کے سابق کونسلر طاہر حسین کی درخواست پرسپریم کورٹ کا سنوائی سے انکار
نئی دہلی، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): سپریم کورٹ نے پیر کو عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر محمد طاہر حسین کی دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔ جس میں 2020 کے دہلی فسادات کے سلسلے میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر میں …
Continue reading "آپ کے سابق کونسلر طاہر حسین کی درخواست پرسپریم کورٹ کا سنوائی سے انکار"
خاتون کی لاش کو 35 ٹکڑوں میں کاٹکر مختلف جگہوں پر پھینکا، ملزم گرفتار
نئی دہلی، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی پولیس نے ہفتہ کے روز مہرولی علاقے میں اپنے ساتھی کو قتل کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا، جس نے اپنی ہی ساتھی کو قتل کرکے اس کی لاش کے 35 ٹکڑے کرکے شہر کے مختلف مقامات پر پھینکے۔ ملزم کی شناخت آفتاب امین پونا والا کے …
Continue reading "خاتون کی لاش کو 35 ٹکڑوں میں کاٹکر مختلف جگہوں پر پھینکا، ملزم گرفتار"
جہانگیر پوری تشدد معاملہ میں 4 افراد گرفتار، امن خراب کرنے کا الزام
نئی دہلی، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی پولیس نے جہانگیر پوری تشدد کے ماسٹر مائنڈ سمیت چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جنہیں حال ہی میں ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ انصار، ذاکر، ارباز اور جنیل کو احتیاطی اقدام کے طور پر جہانگیر پوری علاقے میں امن کو خراب کرنے …
Continue reading "جہانگیر پوری تشدد معاملہ میں 4 افراد گرفتار، امن خراب کرنے کا الزام"
وزیر اعظم کی رہائشگاہ کی سیکوریٹی میں لا پرواہی کر رہی ہےنئی دہلی پولس
نئی دہلی، 1 نومبر (سبودھ جین): جم خانہ کلب کے سرکاری انتظامیہ کے زریعہ وزیر اعظم کی رہائش گاہ کی سیکورٹی میں لاپرواہی کرنے کے واقعہ نے نئی دہلی پولس کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ الزام ہے کہ پولس نہایت ہی حساس علاقے میں ڈرون اڑانے کے معاملے کی لیپا پوتی کر رہی …
Continue reading "وزیر اعظم کی رہائشگاہ کی سیکوریٹی میں لا پرواہی کر رہی ہےنئی دہلی پولس"
محمد زبیر نےکی دہلی پولیس کے انکشافی نظریات کی تردید
نئی دہلی 1نومبر (بھارت ایکسپریس): آلٹ نیوز کے بانی محمد زبیر نے ایک حلف نامہ کے ذریعے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ دہلی پولیس کی طرف سے ان سے منسوب نظریات غلط اور بے بنیاد ہیں۔ محمد زبیر نے دہلی ہائی کورٹ میں داخل ایک حلف نامہ کے ذریعے کہا کہ ان سے جھوٹے …
Continue reading "محمد زبیر نےکی دہلی پولیس کے انکشافی نظریات کی تردید"