Cold wave in Delhi: دہلی میں اگلے دو دنوں تک چلیں گی سردہوائیں، شمالی ہندوستان میں کئی مقامات پر پارہ گرا
جانکاری کے مطابق، اتوار کی صبح دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 5.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے علاقائی مرکز کے مطابق کرسمس کے موقع پر دہلی-این سی آر میں آج اور اگلے دن سردی کی لہر چلتی رہے گی۔
Weather Today:دہلی این سی آر میں پارہ پانچھ ڈگری سے نیچے گر سکتا ہے
کرسمس کے موقع پر این سی آر میں جاری سردی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ سردی اور دھند کا اثر این سی آر کے علاقوں میں بھی نظر آئے گا۔ ہندوستا ن کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت میں کمی ہونے کی وجہ سے ٹھنڈ میں اضافہ ہورہا ہے
Weather Forecast:دہلی میں ٹھنڈ میں اچانک اضافہ،گھنے کہرے کی وجہ سے کئی ٹرین ملتوی
آلودگی کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے۔ وہیں دوسری طرف کہرے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہورہا ہے۔ٹریفک کافی سست رفتار سے چل رہا ہے۔ صبح کے وقت کوہرا کافی گھنا ہونے کی وجہ سے ٹریفک میں کافی دقت ہو رہی ہے۔ ہماچل اور جموں کشمیر کی اونچائی والے علاقوں میں برفباری کا اثر نِچلےعلاقوں میں صاف طور دکھائی دے رہاہے
Pollution:دہلی این سی آر میں گھنا کہرا ،آلودگی میں دہلی دوسرے نمبر پر
دہلی این سی آر میں سردی بڑھنے کے ساتھ ساتھ کہرا بھی چھایا ہوا ہے۔ سردی،کہرا اور آلودگی سے لوگوں کو اپنی حفاظت کرنی ہے۔ آلودگی کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے۔ وہیں دوسری طرف کہرے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہورہا ہے۔ٹریفک کافی سست رفتار سے چل رہا …
Continue reading "Pollution:دہلی این سی آر میں گھنا کہرا ،آلودگی میں دہلی دوسرے نمبر پر"
Dense Fog :دہلی این سی آر میں کپکپاتی ٹھنڈ کی شروعات
محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں ہفتہ کی رات درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری تک رہ سکتی ہے
Delhi NCR: دہلی-این سی آر کے بازاروں میں مکھن کی قلت
گزشتہ کچھ دنوں سے بازاروں میں مکھن، جو ایک اہم ڈیری پراڈکٹ ہے، کی قلت ہے۔ صنعتی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ دودھ کی سپلائی میں کمی اور طلب میں اضافے کے باعث ملک کے کئی حصوں میں مکھن کی سپلائی متاثر ہوئی ہے
دہلی-این سی آر میں، زیادہ تر گھرانوں کے تقریباً تین افراد آلودگی سے متاثر ہیں: سروے
نئی دہلی، بھارت ایکسپریس | ہوا کی سمت کی وجہ سے پچھلے کچھ دنوں میں فضائی آلودگی میں کمی دیکھی گئی تھی، لیکن دہلی-این سی آر کے کئی حصوں میں 400 PM 2.5 سے زیادہ ریڈنگ کے ساتھ ہفتہ کی صبح حالات خراب ہونے لگے۔ آن لائن کمیونٹی پلیٹ فارم نے ایک فالو آن سروے …
نیپال میں 6.3 شدت کے زلزلے کے بعد دہلی اور پڑوسی علاقوں میں شدید جھٹکے
نئی دہلی، 9 نومبر (بھارت ایکسپریس): نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد آج صبح تقریباً 2 بجے دہلی اور اس سے ملحقہ شہروں میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے بہت سے لوگوں کو آدھی رات کو اپنے گھروں سے باہر نکلنا پڑا۔ شدید جھٹکے تقریباً 10 سیکنڈ تک جاری رہے۔ …
Continue reading "نیپال میں 6.3 شدت کے زلزلے کے بعد دہلی اور پڑوسی علاقوں میں شدید جھٹکے"
دہلی میں آلودگی بنی آفت، AQI 450 کے پار
نئی دہلی، 5نومبر(بھارت ایکسپریس): ملک کا دل کہے جانے والی قومی راجدھانی دہلی، گیس چیمبر میں تبدیل ہو گئی ہے اور سانس کی ایمرجنسی شروع ہو گئی ہے۔ دہلی این سی آر میں آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔ آلودگی کی بڑھتی ہوئی سطح کو دیکھتے ہوئے اب نوئیڈا کے بعد دہلی حکومت نے …
ڈینگو کے مریضوں میں ہو رہا ہے مسلسل اضافہ
نوئیڑا، 2 نومبر (بھارت ایکسپریس): گوتم بدھ نگر میں ڈینگو کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کی بات کریں تو جہاں ایک ہفتے میں 27 کیسز سامنے آئے تھے وہیں اب ایک ہی دن میں 19 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈینگو کے تمام مریض مختلف ہسپتالوں میں اپنا علاج کروا …
Continue reading "ڈینگو کے مریضوں میں ہو رہا ہے مسلسل اضافہ"