Temperatures expected to rise in Delhi-NCR and Uttar Pradesh, Cyclone ‘Beparjoy’ will intensify: دہلی-این سی آر اور اتر پردیش میں درجہ حرارت میں اضافہ متوقع، سمندری طوفان ‘بیپرجوئے’ میں آئے گی شدت
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران لکشدیپ، انڈمان اور نکوبار جزائر، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور کیرالہ میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ تمل ناڈو میں ایک یا دو مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔
Rain and Snow replaced by heat in India in May: ہندوستان میں مئی میں گرمی کی جگہ بارش اور برف باری ، دہلی-این سی آر میں بوندا باندی کی امید
آج دہلی-این سی آر میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہوسکتی ہے اور آسمان عام طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سیلسیس بنے رہنے کا امکان ہے
Delhi-NCR: دہلی-این سی آرمیں موسم رہےگا خوش گوار! دہلی-این سی آر سمیت ان ریاستوں میں بارش کی امید
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، مشرقی ہندوستان میں اگلے تین دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں تین سے پانچ ڈگری سیلسیس تک کمی کا امکان ہے
Delhi Weather Forecast Today: دہلی میں 13 اپریل سے درجہ حرارت بڑھنے کی امید،دہلی میں خوشگوار موسم کا دور ختم
اسکائی میٹ کے مطابق دہلی میں بارش کا موسم ختم ہو چکا ہے۔ اپریل میں معمول کی بارش ہوتی ہے اور آنے والے دنوں میں موسم خشک رہنے والا ہے۔ شمال مغربی سمت سے آنے والی گرم ہوائیں دارالحکومت میں درجہ حرارت میں اضافہ کرتی رہیں گی
Delhi Weather Forecast Today: دہلی این سی آر والوں کی صبح کا آغاز ہوابارش سے، موسم ہوا خوشگوار، محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ
ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں ہوا کا دباؤ رہے گا، جس کی وجہ سے 4 اپریل کو راجستھان، پنجاب، ہریانہ اور مغربی اتر پردیش میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے
Heavy rain in Delhi: دہلی میں زبردست بارش، سڑک دھسنے سے ٹریفک متاثر
ملک کی راجدھانی دہلی کے کچھ حصوں میں جمعرات کی شام تیز گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
Weather News Today: دہلی-این سی آر میں درجہ حرارت پھر بڑھے گا، شمالی ہندوستان کی ان ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری ہے
ملک کے شمال مغرب کی ریاستوں کو وقتی طور پر بے موسمی بارش، گرج چمک اور ژالہ باری سے مہلت مل سکتی ہے، لیکن مارچ کے آخری 2 دنوں میں انہیں دوبارہ بارش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
Weather Update: تیز ہوائوں اور بوندا باندی کے ساتھ بدلا دہلی این سی آر کا موسم
آئی ایم ڈی کے مطابق ہنڈن ایئر فورس اسٹیشن، غازی آباد، اندرا پورم، کرنال، روہتک، ہستینا پور، چاند پور، امروہہ اور آس پاس کےعلاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے
Delhi Forecast: آج دہلی میں آسمان رہے گا صاف، اب سردی سے ملے گی راحت، کئی مقامات پر بارش کا امکان
پنجاب اور ہریانہ کے بیشتر حصوں میں بدھ کو بھی شدید سردی رہی اور کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پنجاب اور ہریانہ کے کچھ حصوں میں بھی دھند چھائی رہی
Earthquake :دہلی این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے، جوشی مٹھ بھی دہلا
زلزلے کے آنے کی وجہ زمین کے اندر پلیٹوں کا ٹکرانا ہے۔ ہماری زمین کے اندر سات پلیٹیں ہیں جو مسلسل گردش کرتی ہیں۔