Bharat Express

Delhi NCR

IMD Cold Wave: ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اس دوران شمالی ہندوستان کے کچھ حصوں میں بھی ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

لڑکی کون ہے، کہاں سے آئی اور یہاں تک کیسے پہنچی، اس کی ابھی تک کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔ فی الحال پولیس لڑکی کو قتل کرنے کے بعد لاش پھینکنے کے امکان سے انکار کرتی نظر نہیں آ رہی ہے۔

پنجاب اور ہریانہ کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کا بھٹنڈہ 3.5 ڈگری سیلسیس کے ساتھ ریاست میں سب سے سرد رہا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، وی اے ٹی اور دیگر چیزوں کے اضافے کی وجہ سے اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہو جاتی ہے

اس بار دہلی میں سردی کی لہر دیر سے شروع ہوئی ہے۔ 2022  میں سردی کی پہلی لہر 18 د سمبر کو ریکارڈ کی گئی تھی۔

کمپنی نے قیمتوں میں اضافے کے پیچھے بڑھتی ہوئی لاگت کا حوالہ دیا ہے۔ یہ اضافہ منگل سے لاگو ہوگا۔ مدر ڈیری کی جانب سے اس سال دودھ کی قیمتوں میں پانچویں مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔

آئی ایم ڈی نے قومی راجدھانی میں گھنے دھند اور پیر کی صبح سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ٹھنڈ میں اضافہ ہونے کی صورت میں لوگ آگ جلا کر کسی حدتک ٹھنڈ کوکرنے کی کوشش کررہےہیں۔

جانکاری کے مطابق، اتوار کی صبح دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 5.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے علاقائی مرکز کے مطابق کرسمس کے موقع پر دہلی-این سی آر میں آج اور اگلے دن سردی کی لہر چلتی رہے گی۔

کرسمس کے موقع پر این سی آر میں جاری سردی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ سردی اور دھند کا اثر این سی آر کے علاقوں میں بھی نظر آئے گا۔ ہندوستا ن کے مختلف  شہروں میں درجہ حرارت میں کمی  ہونے کی وجہ سے ٹھنڈ میں اضافہ ہورہا ہے

 آلودگی کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے۔ وہیں دوسری طرف کہرے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہورہا ہے۔ٹریفک کافی سست رفتار سے چل رہا ہے۔ صبح کے وقت کوہرا کافی گھنا ہونے کی وجہ سے ٹریفک میں کافی دقت ہو رہی ہے۔ ہماچل اور جموں کشمیر کی اونچائی والے علاقوں میں برفباری کا اثر نِچلےعلاقوں  میں صاف  طور  دکھائی دے رہاہے