IMD Weather Update: دہلی میں آج مزیدسردی بڑھی! پنجاب میں کولڈ ویو الرٹ، جموں و کشمیر میں پارہ صفر سیلسیس سے نیچے
محکمہ موسمیات نے پنجاب میں سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیاہے۔ اس کے علاوہ مغربی اتر پردیش کے کئی اضلاع میں دھند کی پیش گوئی جاری کی گئی ہے۔
Noida Crime: گارڈ کی پٹائی کے معاملے میں بڑی کارروائی، انکاؤنٹر میں بدمعاش گرفتار، ایک فرار
پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تفتیش کے دوران پولیس نے رات کے وقت دو مشتبہ افراد کو موٹر سائیکل پر آتے دیکھا۔
Delhi-NCR Pollution: دہلی ۔این سی آر میں فضائی آلودگی سنگین،جی آر اے پی کا چوتھا مرحلہ نافذ،جانئے کن چیزوں پر رہے گی پابندی
گروپ فور مرحلے میں آلودگی سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کیے جاتے ہیں۔ اس میں، دہلی میں ٹرکوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، سوائے ضروری سامان لے جانے والے/ ضروری خدمات فراہم کرنے والے اور تمام سی این جی/الیکٹرک ٹرکوں کے۔
Delhi Weather: دہلی کی گھٹن والی ہوا میں اگلے 3 دن سانس لینا مشکل، پہاڑوں پر برف باری سے بڑھے گی سردی… جانیں کیسا رہے گا موسم کا مزاج
گریٹر نوئیڈا دہلی-این سی آر میں سب سے زیادہ آلودہ شہر رہا ہے۔ AQI 490 یہاں ریکارڈ کیا گیا۔ نوئیڈا میں AQI 408 اور گروگرام میں AQI 404 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Delhi Pollution:ٖ دہلی-این سی آر میں ہوا کا معیار خطرناک، کئی علاقوں میں 400 پار، اسکول کے علاوہ اور کیا رہیں گے بند ؟
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق آلودگی کی بڑھتی ہوئی سطح کو دیکھتے ہوئے دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے جمعہ (3 نومبر) کو تمام متعلقہ محکموں کی میٹنگ بلائی ہے۔ گوپال رائے نے کہا ہے کہ میٹنگ میں -3 پر سختی سے عمل آوری پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Nepal Earthuake: نیپال میں صبح سویرے شدید زلزلہ، کھٹمنڈو میں 6.1 شدت کے جھٹکے، دہلی-این سی آر تک ہلی زمین
نیپال کی حکومت کی پوسٹ ڈیزاسٹر نیڈز اسسمنٹ رپورٹ (PDNA) کے مطابق نیپال دنیا کا 11واں سب سے زیادہ زلزلے کا شکار ملک ہے۔ حالیہ دنوں میں دنیا بھر میں مسلسل آنے والے زلزلوں نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
Air Pollution: مظفر نگر پورے ملک کا سب سے آلودہ شہر، جانئے AQI کیا ہے اور آنے والے دنوں میں کیسے ہوں گے حالات
دہلی این سی آر کے شہروں میں ایک بار پھر آب و ہوا خراب ہونے لگی ہے۔ اتوار کی صبح مغربی اتر پردیش کے چار شہر فضائی آلودگی کی سطح پر پہنچ گئے۔ صبح کی رپورٹ کے مطابق مظفر نگر پورے ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
Delhi Air Quality: دہلی کی ہوا میں سانس لینا مشکل، منڈکا اور دلشاد گارڈن سمیت 12 مقامات پر AQI 200 سے کر گیا تجاوز
دہلی کے علاوہ این سی آر کی ہوا بھی زہریلی ہو گئی ہے۔ اے کیو آئی کے مطابق گریٹر نوئیڈا پہلے نمبر پر رہا جبکہ فرید آباد دوسرے نمبر پر رہا۔ وہیں دہلی تیسرے نمبر پر رہا۔ مجموعی طور پر دہلی این سی آر کی ہوا پوری طرح دم گھونٹو ہوتی جارہی ہے۔
Weather Update Today: کہیں آفت ہے تو کہیں راحت!جانئے دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں کیسا رہے گا موسم ؟
محکمہ موسمیات کے مطابق پیر 18 ستمبرکو دہلی-این سی آر میں دن بھر آسمان ابر آلود رہنے اور کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔
Weather in Delhi-NCR is pleasant and cool due to rain: دہلی-این سی آر میں بارش کی وجہ سے موسم خوش گوار اور ٹھنڈا ہوا، دہلی میں آج بارش کا یلو الرٹ
ہفتہ کو ہلکی سے درمیانی بارش ہورہی ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری رہ سکتا ہے۔