Delhi Mayor Election: بی جے پی کو جھٹکا، کراس ووٹنگ کے باوجود تین ووٹوں سے جیتے AAP کے مہیش کھینچی
دہلی کی سی ایم آتشی نے بھی عآپ کی اس جیت پر ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ دلت مخالف بی جے پی نے ایک سازش رچی اور میئر کے انتخابات میں تاخیر کی۔ لیکن ایک بار پھر بابا صاحب کے آئین کی جیت ہوئی ہے۔
Delhi Mayor Election: آج ہوگا دہلی کے نئے میئر کا انتخاب،عام آدمی پارٹی اور بی جے پی آمنے سامنے
ایم سی ڈی میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی دونوں ہی اس الیکشن میں کامیابی کے حصول کے لئے کوشاں ہے ۔ اس کے لیے دونوں جماعتوں نے اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔
Delhi MCD: ایم سی ڈی نے دہلی میں بند کیں84 فیکٹریاں، جانئے کیوں لیا گیا اتنا بڑا ایکشن
میونسپل کارپوریشن کے افسر نے کہا کہ اس طرح کی مزید کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس طرح کے مزید معاملات سامنے آنے کا امکان ہے، خاص طور پر شمال مغربی دہلی کے رٹھالا علاقے میں۔
Shahi Eidgah Case: پولیس، ایم سی ڈی، ڈی ڈی اے عیدگاہ کمیٹی اور عوام کی میٹنگ، جانئے شاہی عیدگاہ کیس میں کیا ہوا فیصلہ
مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے کہا کہ وہ رانی لکشمی بائی کی مورتی کی مخالفت نہیں کر رہے ہیں بلکہ عیدگاہ کی زمین کو بچانا چاہتے ہیں۔ دہلی وقف بورڈ نے ایک حلف نامہ دے کر انکار کیا تھا کہ اس کے پاس شاہی عیدگاہ کے قریب زمین ہے۔
Tension over installation of Rani Laxmibai Statue near Idgah: عیدگاہ کے قریب رانی لکشمی بائی کی مورتی لگانے سے متعلق کشیدگی میں اضافہ، ایم سی ڈی نے روک دیا کام
شاہی عیدگاہ کے پاس ڈی ڈی اے پارک میں رانی لکشمی بائی کی مورتی لگانے سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے ایم سی ڈی نے فی الحال کام روک دیا ہے۔
IAS Coaching Centre Tragedy: ’راؤ آئی اے ایس اسٹڈی سرکل‘کا مالک جان بوجھ کر بیسمنٹ میں چلا رہا تھا کوچنگ سینٹر– سی بی آئی
اس کے بعد بھی ابھیشیک گپتا نے 5 جنوری 2022 کو بیسمنٹ کے لیے نو سال کے لیے لیز کا معاہدہ کیا، جس کے ذریعے اسے لائبریری اور امتحانی ہال میں تبدیل کر دیا گیا۔ قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کا کرایہ 4 لاکھ روپے ماہانہ مقرر کیا گیا۔
Solid Waste Problem in Delhi: دہلی میں روزانہ 11 ہزار ٹن سے زیادہ ٹھوس فضلہ: ٹھکانے نہ لگانے پر MCD کو سپریم کورٹ کی پھٹکار، کہا – یہ بہت بڑا خطرہ ہے
عدالت نے مرکزی وزارت ماحولیات کے سکریٹری کو ہدایت دی کہ وہ اس مسئلے کے فوری حل کے لیے ایم سی ڈی اور دہلی حکومت کے افسران کی میٹنگ بلائیں۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے یمنا ندی کے کنارے تجاوزات کو ہٹانے کا دیاحکم، نوڈل افسر کی ہوئی تقرری
عدالت نے نوڈل افسر بھی مقرر کیا ہے۔ جو ایم سی ڈی، دہلی پولیس، ڈی ایم آر سی، آبپاشی اور فلڈ کنٹرول ڈپارٹمنٹ، پی ڈبلیو ڈی، دہلی آلودگی کنٹرول بورڈ اور محکمہ جنگلات کے حکام کے ساتھ تال میل کریں گے۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے ایم سی ڈی اور ڈی ڈی اے کو تجاوزات کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کے لیے قوانین بنانے کا دیاحکم
جسٹس رجنیش بھٹناگر نے کہا کہ فٹ پاتھوں پر تجاوزات کی وجہ سے لوگ سڑکوں پر چلنے پر مجبور ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی جان کو خطرہ ہے۔
Delhi High Court: ‘فوری طور پر تمام کوچنگ سینٹرز بند کریں…’، ہائی کورٹ نے دہلی ایم سی ڈی کو ایسا حکم کیوں دیا؟
کوچنگ سینٹرز کی انسپکشن کمیٹی کی رپورٹ کا مطالعہ کرنے کے بعد بنچ نے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ اسے بند کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔