Bharat Express

Delhi MCD

کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دہلی کی موجودہ حکومت صرف طاقت کے استعمال میں دلچسپی رکھتی ہے۔

سی ایم اروند کیجریوال نے کہا کہ بی جے پی حکومت میونسپل کارپوریشن میں 15 سال تک برسراقتدار تھی، اس دوران اس نے صفائی کے کارکنوں کا استحصال کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

ہائی کورٹ نے 11 ستمبر کو جاری کردہ اپنے حکم میں کہا کہ ان  عرضیوں کی روشنی میں، جواب دہندگان کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اینمل برتھ کنٹرول قوانین کے تحت دی گئی تمام دفعات کی سختی سے تعمیل کو یقینی بنائیں جو کہ گلی کے کتوں کو پکڑنے اور چھوڑنے سے متعلق ہیں۔

راجدھانی دہلی میں جمعرات کو دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) ایوان میں کونسلروں کے بھتے میں اضافہ سے متعلق تجویز کو منظوری دی گئی۔ اس کے بعد دہلی کے کونسلروں میں خوشی کی لہر ہے۔ سال 2007 کے بعد اب جاکردہلی کے کونسلروں کے بھتے میں اضافہ کی بات کہی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ’کچھ کلاس رومز میں گیس کی بو پھیلی جس کی وجہ سے بچوں کی طبعیت خراب ہونے لگی‘۔ گیس کی بو کم ہو گئی ہے لیکن احتیاطی تدابیر کے طور پر تمام کلاس رومز کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

Delhi Politics: اسٹینڈنگ کمیٹی کے مطالبہ سے متعلق دہلی میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کونسلروں نے جم کر احتجاج کیا۔

ایوان میں ہنگامہ آرائی کے دوران ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے، جس میں عام آدمی پارٹی کے ایک کونسلر (دیویندر) نے بی جے پی کے ایک کونسلر کو تھپڑ مارا، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بی جے پی کونسلر پرمود گپتا کو تھپڑ مارا جا رہا ہے۔