Bharat Express DD Free Dish

Delhi High Court

اس سے پہلے بھی ہائی کورٹ نے کیجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ اس دوران عدالت نے کہا تھا کہ یہ معاملہ ایگزیکٹو سے متعلق ہے۔

جیل سے باہر آنے کے بعد سنجے سنگھ کیجریوال کی رہائش گاہ گئے، جہاں انہوں نے کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال سے ملاقات کی۔ پارٹی کے ذریعے شیئر کیے گئے ایک ویڈیو میں سنگھ کو سنیتا کیجریوال کے پاؤں چھوتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Arvind Kejriwal Judicial Custody: دہلی شراب پالیسی معاملے میں مبینہ گھوٹالے کے منی لانڈرنگ کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔

قریشی نے کہا کہ ان کا مقصد ملک اور دنیا میں مرکز کے وقار کو برقرار رکھنا ہے۔انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے نائب صدر ایس ایم خان نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ مرکز کے مفاد میں ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ مرکز کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا۔

ای ڈی نے ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ عام آدمی پارٹی شراب پالیسی گھوٹالے سے حاصل ہونے والی آمدنی کا سب سے بڑا فائدہ اٹھانے والی ہے۔ پارٹی نے اروند کیجریوال کے ذریعے جرم کیا ہے۔

عرضی کے ذریعے عدالت سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مرکزی حکومت کو تحریری ضمانت لینے کی ہدایت کرے، خاص طور پر غیر ملکی ٹریول کمپنیوں سے کہ وہ ڈی پی ڈی پی ایکٹ 2023 کے تحت شہریوں کی ذاتی معلومات کی رازداری کو برقرار رکھیں گی اور اسے کسی اور کے ساتھ شیئر نہیں کریں گے۔

اروند کیجریوال نے عدالت میں کہا، "میں ای ڈی حکام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ مجھ سے بہت اچھے ماحول میں پوچھ گچھ کی گئی، یہ کیس 2 سال سے چل رہا ہے۔ مجھے گرفتار کیا گیا ہے حالانکہ میں کسی عدالت میں مجرم نہیں پایا گیا ہوں۔"

دہلی شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اروند کجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی مانگ والی عرضی پر سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے کہا کہ ہم صدر راج نافذ کرنے کا حکم نہیں دے سکتے۔اس پورے معاملے میں عدالت مداخلت نہیں کرسکتی ۔

اروند کیجریوال کو تقریباً دو گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد 21 مارچ کو ای ڈی نے ان کی سرکاری رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔

ایڈوکیٹ سنجیو ناسیار نے کہا کہ، جس طرح سے 21 مارچ کی رات مرکزی حکومت کی ہدایت پر ایک منتخب وزیر اعلیٰ کو ای ڈی نے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا تھا۔ وہ بھی ایسے کیس میں جس میں پہلے بھی کئی لیڈر جیل بھیجے جا چکے ہیں۔