Delhi High Court: ہائی کورٹ نے ریئل اسٹیٹ بزنس مین پرناو انسل کو کیا سمن جاری ، سنگین الزامات عائد
شکایت کی بنیاد پر، مجسٹریٹ نے کہا کہ منگل نے پھر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اپنی بقایا تنخواہ کی وصولی کے لیے تین دیوانی مقدمہ دائر کیا۔
Delhi News: تہاڑ جھیل کی بحالی کے لیے 6 ہفتوں میں ٹھوس اقدامات کرنے کی ہائی کورٹ نے دی ہدایت، عدالت میں دائر ہوئی تھی عرضی
درخواست گزار سنیل نے کہا کہ ووڈ لینڈ پارک میں پینے کے پانی کا کوئی انتظام نہیں ہے، پارک میں صرف ایک بیت الخلا ہے جس کی باقاعدگی سے دیکھ بھال نہیں کی جارہی ہے۔
Delhi High Court: باپ کا بچوں کی ولدیت قبول کرنے سے انکار اور بیوی پر ازدواجی تعلقات کے بے بنیاد الزامات لگانا ذہنی ظلم: ہائی کورٹ
خاندانی تنازعہ کے ایک کیس میں آج عدالت نے فیصلہ سنایا کہ شوہر بیوی پر لگائے گئے الزامات میں سے کوئی بھی ثابت نہیں کر سکا۔ اس نے خودکشی کی دھمکیوں اور فوجداری مقدمات میں ملوث ہونے کے حوالے سے مبہم اور عمومی الزامات لگائے۔
Women in Armed Forces: سی ڈی ایس امتحان کے ذریعے خواتین کو آرمی، نیوی اور ایئر فورس میں شمولیت کی اجازت دینے کی درخواست پر 8 ہفتوں کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم
مرکز کا ایک نوٹیفکیشن خواتین کو IMA، INA اور IAF میں درخواست دینے سے روکتا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ OTA میں شارٹ سروس کمیشن (SSC) کے لیے صرف خواتین پر غور کیا جا رہا ہے۔
Delhi High Court: ہائی کورٹ کی دہلی حکومت اور ایم سی ڈی کی سخت پھٹکار، 2 لاکھ طلباء کو کتابیں فراہم نہ کرنے پر عدالت نے کیا برہمی کا اظہار
دہلی ہائی کورٹ نے شہری ترقی کے وزیر سوربھ بھردواج پر بھی سخت تبصرہ کیا اور کہا کہ انہوں نے صورتحال سے آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔
WhatsApp India: ‘اگر انکرپشن کو توڑنے کے لیے کہا گیا تو ہم ہندوستان چھوڑ دیں گے’، عدالت میں بولا واٹس ایپ
مرکزی حکومت نے 25 فروری 2021 کو 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' (انٹرمیڈیری گائیڈ لائنز اور ڈیجیٹل میڈیا ایتھکس کوڈ) رولز 2021 کا اعلان کیا تھا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ٹویٹر (اب X)، فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو نئے قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔
Delhi High Court: صرف وہ طلباء جن کے پاس بی اے ایم ایس یا بی یو ایم ایس ڈگری ہے انہیں آیورویدک یا یونیانی معالج کے طور پر رجسٹر کرنے اور لائسنس حاصل کرنے کا حق ہے: دہلی ہائی کورٹ
ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ صرف وہی طلباء جن کے پاس BAMS یا BUMS کی ڈگری ہے انہیں آیورویدک یا یونیانی ڈاکٹر کے طور پر رجسٹر ہونے اور لائسنس حاصل کرنے کا حق ہے۔
Delhi High Court: ’’‘، پولیس حراست میں نوجوان کی موت کے معاملے عدالت کی ہدایت،ہمدردی، حساسیت اور سنجیدگی سے کریں تحقیقات
درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ ریبیکا جان نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے اس معاملے میں مکمل غیر حساسیت کا مظاہرہ کیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: دہلی ہائی کورٹ میں پی آئی ایل دائر، جیل میں بند لیڈروں کو لوک سبھا انتخابات میں وی سی کے ذریعے مہم چلانے کی اجازت دینے کا مطالبہ
دہلی ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست قانون کے آخری سال کے طالب علم امرجیت گپتا نے دائر کی ہے۔ یہ پی آئی ایل ایڈوکیٹ محمد عمران احمد کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے کشمیری نوجوان کو ضمانت دینے سےکیا انکار ، این آئی اے نے کیا گرفتار، پڑھئے کیا ہے پورا معاملہ
این آئی اے نے الزام لگایا کہ ظہور پال آئی ایس آئی ایس سے وفادار تھا اور جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ کارروائیوں کو انجام دینے کے لیے اپنے کیڈروں کے لیے ہتھیار اور گولہ بارود کی خریداری میں ملوث تھا۔





