Delhi Hit and Run Case: دہلی میں کار سوار اسکوٹی سوارکو ٹکر مارکر 350 میٹر تک گھسیٹا، ایک شخص ہلاک، الرٹ پولیس نے ملزمین کو کیا گرفتار
دہلی کے کیشو پورم تھانہ علاقہ میں ایک کار نے ایک اسکوٹی کو ٹکر ماری اور ایک سوار شخص کو تقریباً 350 میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے گئی۔ پولیس نے تمام ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
Delhi Sultanpuri-Kanjhawala Case Victim Anjali Singh: کنجھاولا سانحہ میں متاثرہ انجلی کی فیملی کی مدد کے لئے شاہ رخ خان نے بڑھایا ہاتھ
Shahrukh Khan's Mir Foundation: دہلی کے کنجھاولا کار سانحہ میں ہلاک ہوئی انجلی سنگھ کی مدد کے لئے شاہ رخ خان کی این جی این شاہ رخ خان میر فاونڈیشن کی طرف سے مہلوکہ کے اہل خانہ کو اقتصادی مدد سونپ دی گئی۔
Delhi Kanjhawala Death Case: ہوٹل میں پیسوں کے لئے ندھی اور انجلی کے درمیان ہوا جھگڑا’، متاثرہ کے بوائے فرینڈ کا بڑا انکشاف’
Delhi Car Accident: دہلی کے سلطان پوری سانحہ میں یکم جنوری کی درمیانی شب 20 سالہ انجلی سنگھ کی اسکوٹی کو کار نے ٹکر ماری تھی اور اسے 12 کلو میٹرتک گھسیٹتے ہوئے لے گئے تھے۔
Delhi Kanjhawala Case: ”انجلی کو انصاف دو” کے نعروں کے درمیان متاثرہ لڑکی کی آخری رسومات ادا، لوگوں نے کہا- 12 کلو میٹر تک گھسیٹا گیا تب کہاں تھی پولیس؟
Kanjhawala Girl Death: انجلی کی اسکوٹی کو ٹکر مارنے کے بعد کار کے نیچے پھنسی انجلی کو سلطانپوری سے کنجھاولا تک تقریباً 12 کلو میٹر تک گھسیٹا گیا، جس میں اس لڑکی کی موت ہوگئی تھی۔
Delhi Kanjhawala Case: وزیر اعلیٰ کیجریوال کا مہلوک لڑکی کے اہل خانہ کو 10 لاکھ معاوضہ کا اعلان، کہا- بیٹی کو دلائیں گے انصاف
Delhi Kanjhawala Car Accident: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے منگل کے روز متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپئے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ مہلوک لڑکی کی بیمار ماں سے بات کرنے کے بعد اروند کیجریوال نے ان کے علاج کا خرچ اٹھانے کا بھی اعلان کیا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے افسران کو احکامات دے کر دہلی پولیس کمشنر سے پورے معاملے مین تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔
Kanjhawala Case: دہلی کنجھاولا معاملے میں سامنے آئی متاثرہ لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ، آبروریزی کی تصدیق نہیں ہوئی
Delhi Kanjhawala Accident: اسپیشل پولیس کمشنر (لاء اینڈ آرڈر) ساگر پریت ہڈا نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حادثہ کے وقت متاثرہ کے ساتھ ایک اور لڑکی تھی۔
Kanjhawala Case: وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی پولیس سے رپورٹ طلب کی، خاتون افسر کو سونپی کمان
Delhi Crime News: دہلی پولیس کو صبح تقریباً 4 بجے سلطان پوری کے کنجھاولا مین روڈ پر نیم برہنہ حالت میں ایک لڑکی کی لاش پڑی ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ لڑکی کی جسم پر ہر جگہ گھسیٹنے کے نشان تھے۔
Delhi Sultanpuri Accident: دہلی میں لڑکی کو گھسیٹ کر لے جانے والی کار کی سیٹ پر ایف ایس ایل ٹیم کو خون کے نشان نہیں ملے
Kanjhawala Girl Accident: فورنسک سائنس لیباریٹری (ایف ایس ایل) کے ذرائع نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ بنیلو کار کا جائزہ لینے کے بعد اتوار کی صبح ایف ایس ایل افسران کو کار کے اندر یا اس کی سیٹوں پر خون کے دھبے نہیں ملے۔