DU College on Veer Savarkar : ساورکر کے نام پر دہلی یونیورسٹی کے ایک نئے کالج کی ہوگی تعمیر،پی ایم مودی رکھ سکتے ہیں سنگ بنیاد
دہلی یونیورسٹی کے ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے کہ ویر ساورکر کالج، جسے دہلی یونیورسٹی کی ایگزیکٹو کونسل نے 2021 میں منظور کیا ہے، نجف گڑھ میں 140 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔
Atishi Letter To Shivraj Singh Chauhan: بی جے پی کا کسانوں کی بات کرنا بالکل ویسا ہی ہے جیسے داؤد ابراہیم امن اور عدم تشدد کی بات کررہا ہو،آتشی کا شیوارج سنگھ کو جواب
دراصل شیوراج چوہان نے دہلی حکومت کو ایک خط لکھ کر کہا تھا کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت کسانوں کے تئیں بے حد لاتعلق ہے۔ عام آدمی پارٹی کی دہلی حکومت میں کسانوں کے لیے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔
Delhi Assembly Election 2025: اروند کیجریوال نے موہن بھاگوت کو لکھا خط، دہلی اسمبلی الیکشن سے متعلق آرایس ایس سربراہ سے پوچھے یہ بڑے سوال
دہلی میں اسمبلی الیکشن بے حد قریب ہیں، اسی درمیان عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کیجریوال نے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) سربراہ موہن بھاگوت کو خط لکھا ہے۔ اروند کیجریوال نے اس خط میں آرایس ایس سربراہ سے بی جے پی سے متعلق کئی سوال پوچھے ہیں۔
Delhi Assembly Election 2025: اسمبلی الیکشن سے پہلے دہلی حکومت کو بڑا جھٹکا، ایل جی نے ’مہیلا سمّان یوجنا‘ کی جانچ کا دیا حکم، سندیپ دکشت کی شکایت پر ہوئی یہ کارروائی
کانگریس کے سینئرلیڈر سندیپ دکشت نے گزشتہ 26 دسمبرکو عام آدمی پارٹی کی ’مہیلا سمّان یوجنا‘ سے متعلق ایل جی وکے سکسینہ سے شکایت کی اوردعویٰ کیا کہ برسراقتدارپارٹی دہلی کی خواتین کے ساتھ دھوکہ دہی کررہی ہے۔
Delhi NCP Candidate List 2025: دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے اجیت پوار نے کیا 11 امیدوراوں کا اعلان، اوکھلا سے عمران سیفی، بلیماران سے محمد ہارون اور چاندنی چوک سے خالدالرحمٰن کو بنایا امیدوار
دہلی اسمبلی الیکشن میں اجیت پوارکی پارٹی نے 11 سیٹوں پراپنے امیدوار اتار دیئے ہیں۔ مہاراشٹر میں پارٹی نے بی جے پی کے ساتھ الائنس میں الیکشن لڑا تھا۔
وزیراعلیٰ آتشی نے کیا بڑا دعویٰ- کانگریس کے امیدواروں کی فنڈنگ کررہی ہے بی جے پی، اجے ماکن پر 24 گھنٹے کے اندر کارروائی کا مطالبہ
دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کو ہرانے اور بی جے پی کو جتانے کے لئے کانگریس نے سمجھوتہ کرلیا ہے۔ اگرایسا نہیں ہے تو کانگریس 24 گھنٹے میں اجے ماکن کے خلاف کانگریس کارروائی کرے۔
سماجوادی پارٹی نے چھوڑدیا کانگریس کا ساتھ؟ دہلی الیکشن سے پہلے یوپی کی سیاست بھی گرم، یوپی میں بھی ٹوٹ سکتا ہے انڈیا الائنس
لوک سبھا الیکشن کے دوران ساتھ لڑے سماجوادی پارٹی اورانڈین نیشنل کانگریس کی جوڑی ٹوٹ سکتی ہے۔ دہلی اسمبلی الیکشن سے متعلق سماجوادی پارٹی کے ترجمان فخرالحسن چاند نے بڑا اعلان کیا ہے۔
AAP vs Congress: عام آدمی پارٹی اور کانگریس میں تکرار! کانگریس کے خلاف کیجریوال نے کھولا مورچہ، انڈیا الائنس سے کانگریس کو باہرکرانے کا بنایا پلان
انڈیا الائنس کی ان دونوں پارٹیوں کے درمیان تکرار بڑھتی جارہی ہے۔ عام آدمی پارٹی انڈیا الائنس سے کانگریس کو باہر کرنے پر دوسری پارٹیوں سے بات چیت کرے گی۔ عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ کانگریس بی جے پی کے ساتھ مل کرکام کررہی ہے۔
دہلی کانگریس نے عام آدمی پارٹی اوربی جے پی کے خلاف جاری کیا وہائٹ پیپر، اجے ماکن نے کہا- عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد بڑی غلطی
دہلی اسمبلی الیکشن سے پہلے دہلی کانگریس نے عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ کانگریس نے دونوں پارٹی کے خلاف وہائٹ پیپرجاری کیا ہے۔
ای ڈی-سی بی آئی کی میٹنگ ہوگئی، آتشی کو گرفتار کرنے کی تیاری-اروندکیجریوال کا بڑا دعویٰ
عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کیجریوال نے بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی دہلی الیکشن جیت رہی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی ایجنسیاں وزیر اعلیٰ آتشی کوگرفتارکرنے کی تیاری کررہی ہے۔





