Bharat Express

Crown Prince Mohammed bin Salman

امریکی وزیرخارجہ اینٹنی بلنکن اس مشن پر نکلے ہوئے ہیں کہ عرب ممالک اسرائیل پر ہوئے حملوں کے بعد حماس کی تنقید کریں۔ ساتھ ہی اپنے یہاں ہو رہے گھریلو احتجاجی مظاہرہ کو بھی عرب ممالک روکیں۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل کی معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری پر امریکا سے دو ٹوک مطالبہ کر دیاہے۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے سعودی عرب کا ہنگامی دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے آج ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے عام شہریوں کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں استحکام آگے بڑھانے پر اتفاق کیاہے۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے محمود عباس سے کہا کہ خلیجی ریاست فلسطینی عوام کو ان کے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

کیفے، ریستوراں، پارکس اور مقامی خوردہ فروش بھی سعودی قومی دن کو سبز اور سفید سجاوٹ کے ساتھ منائیں گے، اس دن کے لیے خصوصی پیشکشیں اور سرگرمیاں جیسے چہرے کی پینٹنگ اور بالغوں اور بچوں دونوں کے لیے گیمز کا احتمام کیا جاتا ہے۔

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے  کہنا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے توہم بھی کریں گے۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دنیا دوسرا ہیروشیما نہیں دیکھ سکتی۔ اگر دنیا 100,000 لوگوں کو مرتے ہوئے دیکھتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ باقی دنیا کے ساتھ جنگ میں ہیں۔

سعودی عرب نے اسرائیل سے امن سمجھوتے کی بات چیت رد کردی ہے۔ سعودی حکومت نے امریکہ سے کہا ہے کہ جب تک فلسطین کا معاملہ حل نہیں ہوگا ہم کوئی بات چیت نہیں کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات شروع کرانے کی امریکہ کی کوششوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان ہندوستان کے سرکاری دورے پرہیں۔ راشٹرپتی بھون میں انہیں گارڈ آف آنر دے کر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

G20 Summit 2023 India: ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان حال کے دنوں میں تعلقات بہتر ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ہندوستان کو بہت ترجیح دے رہے ہیں۔

G-20 Summit India Live: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے علاوہ جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا، ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی، جرمنی …