Bharat Express DD Free Dish

Crime News

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی راجیش ویاس بھی موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس اہل خانہ کے بیانات لے رہی ہے۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ خاندان کے سربراہ یا کسی رکن نے کبھی کسی مسئلہ کا ذکر نہیں کیا

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ابھی تک یہ معلومات سامنے نہیں آئی ہیں کہ کیا  واقعی مسافر کے بیگ میں بم تھا یا نہیں۔ عام طور پرایسی معاملات میں بم کی موجودگی کی اطلاع فرضی نکلتی ہے۔ ماضی میں بھی کئی مسافروں نے فلائٹ اور چیکنگ کے دوران ایسی دھمکیاں دی ہیں۔

ہریانہ کے حصار میں دو نامعلوم بدمعاشوں نے ایک نوشادی شدہ جوڑے کا گولی مارکرقتل کردیا ہے۔ واردات کے وقت یہ نوشادی شدہ جوڑا پارک میں بیٹھا ہوا تھا۔ پولیس کو خدشہ ہے کہ یہ واردات لومیریج کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج چندر جیت سنگھ نے این آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ انجینئر رشید کے حلف برداری کی ممکنہ تاریخ کے بارے میں عدالت کو مطلع کرے۔ انہوں نے یہ ہدایت اس وقت دی جب انہیں بتایا گیا کہ نو منتخب لوک سبھا ممبران اسمبلی 24، 25 اور 26 جون کو حلف لیں گے۔

تیس ہزاری عدالت کے خصوصی جج شیوالی شرما نے حقائق اور حالات پر غور کرنے کے بعد ملزم کو ضمانت دے دی۔ اس پر سلمان تیاگی گینگ کا رکن ہونے کا الزام ہے

اس کے بعد جتیندر نے شمشیر کو بتایا کہ 28 مئی کو پون اپنے بیٹے کے ساتھ مشرقی دہلی کے لکشمی نگر میں واقع ہوٹل میں ٹھہرے گا۔ اس کے علاوہ 23 لاکھ روپے کے علاوہ وہ منی ایکسچینج کے لیے 1.25 لاکھ روپے بھی اپنے ساتھ لائے تھے۔

بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کولکتہ کے مرکز میں بی جے پی کے 6، مرلی دھر لین آفس کے باہر ایک دیسی ساختہ بم ملا ہے

انگریزی ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سرے میں واقع گرو نانک سکھ گرودوارہ میں خصوصی پراتھناکا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں 18 جون 2023 کو خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی نے آرایس ایس پرتنقید کی ہے۔

سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، "سلیکشن کمیشن سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ بھرتی کے امتحانات کے لیے وقت پر کیلنڈر جاری کریں اور اس پر عمل کریں۔اگر امتحان کیلنڈر کے مطابق نہیں ہوتے ہیں  تو اس سے امیدواروں کو پریشانی اور تکلیف  ہوتی ہے۔