Bharat Express

Crime News

درحقیقت جب جمعہ کو اس معاملے کی سماعت ہوئی تو چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی بنچ نے ایمس میڈیکل بورڈ کو رحم میں بچے پر پڑنے والے اثرات سے متعلق رپورٹ داخل کرنے کا حکم دیا تھا۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ شخص فوج کا سابق فوجی ہے اورسکھ رجمنٹ کا سپاہی رہ چکا ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔ اب تک پولس نے اس معاملے میں کچھ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Girlfriends friend cut young mans private part in kanpur: یوپی کے کانپورمیں ایک نوجوان رات کو اپنی گرل فرینڈ سے ملنے گیا تھا۔ تاہم معشوقہ نے بھی اپنی سہیلی کو موقع پربلالیا، جس کے بارے میں نوجوان کو معلوم نہیں تھا۔ اب لڑکے کو دیکھ کر سہیلی بھی تعلقات بنانے کی ضد کرنے لگی۔

9.21.23 کو اجے کے مزید چار ساتھی فلیٹ پر آئےاور وہ اسے زبردستی کار میں بہادر گڑھ میں ایک الگ تھلگ ڈیری فرم میں لے گئے۔

متاثرہ خاتون کو خسرو پور پرائمری ہیلتھ سنٹرمیں داخل کرایا گیا ہے۔ اس کی چوٹ کی رپورٹ پولیس اسٹیشن بھیج دی گئی ہے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے تھانہ خسرو پور پولیس نے سرکاری اسپتال پہنچ کرمتاثرہ کا بیان لیا۔

ملزم کی شناخت امیت کے نام سے ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم متاثرہ لڑکی کا زبردستی ہاتھ پکڑ کر ویران سیڑھیوں پر دیوار سے ٹکراتا ہے

حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے نے کہا کہ حاملہ خاتون کی لوگوں کے سامنے برہنہ پریڈ کرنے کا ویڈیو وائرل ہوا، لیکن انتظامیہ کو اس کا علم نہیں ہے۔

معلومات کے مطابق تینوں ملزمان نے شراب نوشی کی تھی، کچھ دیر بعد تینوں نے ڈکیتی کا فیصلہ کیا۔ اس لیے انہوں نے تین افراد پر حملہ کیا، جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ تین ملزمان میں سے 2 کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ ہے۔

کمشنر لکشمی سنگھ کی قیادت میں تیزی سے کارروائی چل رہی ہے۔ گوتم بدھ نگر کمشنریٹ پولیس کارروائی میں 5 دنوں میں انکاؤنٹر میں نصف درجن سے زائد شرپسند زخمی ہوئے ہیں۔