Sanjay Singh met Mallikarjun Kharge: “جیل سے باہر آنے کے بعد ملنا چاہتا تھا”: سنجے سنگھ نے ملکارجن کھڑگے سے کی ملاقات
سنجے سنگھ نے کہا، بابا صاحب کے یوم پیدائش کے موقع پر اس بات پر بات چیت ہوئی کہ ہم ہندوستان میں جمہوریت کو بچانے کے لیے کس طرح متحد ہو کر کام کریں گے۔ مشترکہ کم سے کم پروگرام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
Congress Candidates List: کانگریس نے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی، منیش تیواری چنڈی گڑھ سے، وکرمادتیہ منڈی سے لڑیں گے انتخاب
اداکارہ کنگنا رناوت کے سامنے ہماچل کے سابق وزیر اعلی ویربھدرا سنگھ کے بیٹے اور کانگریس ایم ایل اے وکرمادتیہ سنگھ کو منڈی لوک سبھا سیٹ سے میدان میں اتارا گیا ہے۔
Lok Sabha elections 2024: لوک سبھا انتخابات میں امیدوار کو لے کر عظیم اتحاد میں ہنگامہ، آر جے ڈی-کانگریس کے درمیان رسہ کشی جاری
چترا پارلیمانی سیٹ پر 20 مئی کو لوک سبھا انتخابات ہونے ہیں۔ نشستوں کا اعلان نہ ہونے سے گرینڈ الائنس میں ابتری کی صورتحال ہے۔ ٹکٹوں کی تقسیم میں تاخیر کی وجہ سے عظیم اتحاد میں اتحادی پارٹی کانگریس اور آر جے ڈی کے کارکنان اپنے دعووں کو لے کر آمنے سامنے آگئے ہیں۔
Ghulam Nabi Azad on Congress: کانگریس کی ہی وجہ سے اقتدار میں بی جے پی… غلام نبی آزاد نے لگایا یہ سنسنی خیز الزام، پی ایم مودی کی تعریف کی
کانگریس کے سابق لیڈراور ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے صدرغلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ اگرایک بار پھر بی جے پی کی حکومت آتی ہے تو اس کے لئے کانگریس ذمہ دار ہوگی۔ جب تک کانگریس کی ابھی کی لیڈرشپ رہے گی تب تک بی جے پی کی حکومت رہے گی۔
Lok Sabha Election 2024: منڈی سے وکرمادتیہ، جالندھر سے چنی… ان ناموں علاوہ کانگریس الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں دہلی کی تین سیٹوں پر فیصلہ لئے گی
دوسری طرف کانگریس نے بھی دہلی کی تین لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرنے کے لیے کئی میٹنگیں کی ہیں۔ چرچا ہے کہ تینوں سیٹوں کے امیدواروں کے نام تقریباً فائنل ہو چکے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024:پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ ، ان لیڈروں کی ساکھ داؤ پر ، جانئے 2019 میں ان سیٹوں کا کیا نتیجہ نکلا؟
پہلے مرحلے میں جن 102 سیٹوں پر ووٹنگ ہونے جا رہی ہے، ان میں سے گزشتہ انتخابات میں بی جے پی نے 40 سیٹیں جیتی تھیں۔ اس کے بعد ڈی ایم کے کو سب سے زیادہ 24 اور کانگریس کو 15 سیٹیں ملیں۔
Priyanka Gandhi on Farmers: ‘بی جے پی کے دور میں 1 لاکھ کسانوں نے کی خودکشی ‘، پرینکا گاندھی نے بتایا کہ اگر حکومت بنتی ہے تو کیا کرے گی کانگریس
کانگریس جنرل سکریٹری نے الزام لگایا، "10 سالوں میں نہ تو کسانوں کو ایم ایس پی ملا اور نہ ہی ان کی آمدنی دوگنی ہوئی۔ قرض میں ڈوبے کسانوں کا ایک پیسہ بھی معاف نہیں کیا گیا
Pappu Yadav Office Raid: پپو یادو کی مشکلات میں اضافہ، پولیس نے کی چھاپہ ماری، تھانے لے کر چلی گئی انتخابی تشہیر کی گاڑی، دیکھیں ویڈیو
ملک میں لوک سبھا الیکشن 2024 کا بگل بج گیا ہے۔ سیاسی پارٹیاں بھی انتخابی تشہیر میں مصروف ہوگئی ہیں۔ الیکشن کے درمیان پورنیہ سے آزاد امیدوارپپویادو کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل روہن گپتا، جانئے کیا کہا؟
کانگریس سے استعفیٰ دیتے ہوئے روہن نے کہا تھا کہ وہ دو سال سے توہین کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کسی کا نام نہیں لیا لیکن کہا کہ پارٹی کا ایک سینئر لیڈر ان کی مسلسل توہین کر رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر نے سرگرم سیاست سے ریٹائرمنٹ کا کردیا اعلان، اس سیٹ سے چاہتے تھے ٹکٹ
کانگریس کے سینئر لیڈراور سابق مرکزی وزیر ویرپا موئلی چکّبلّا پور سے لوک سبھا کا الیکشن لڑنا چاہتے تھے، لیکن اچانک ریٹائر منٹ کے اعلان سے سیاسی گلیاروں میں قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔