Bharat Express

Congress

دہلی کانگریس کے رہنما سندیپ دکشت کے مطابق "لوک سبھا انتخابات کے ٹھیک بعد، ہم نے چار سے پانچ ریاستوں میں 12 سے 13 سیٹیں جیتی ہیں۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی کا گراف گر رہا ہے۔

گورو گوگوئی آسام کے سابق وزیر اعلی ترون گوگوئی کے بیٹے ہیں۔ اس سے قبل وہ 2020 سے لوک سبھا میں انڈین نیشنل کانگریس کے ڈپٹی لیڈر کے عہدے پر فائز تھے۔

کئی ریاستوں میں ہوئے اسمبلی الیکشن کے نتائج آج سامنے آگئے ہیں۔ لوک سبھا الیکشن کے بعد اسمبلی ضمنی الیکشن میں بھی این ڈی اے کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ 13 میں سے محض 2 سیٹوں پر ہی این ڈی اے کو کامیابی ملی۔ آئیے جانتے ہیں کہ کس سیٹ سے کسے جیت ملی۔

وزیراعظم  مودی نے کہا، "این ڈی اے حکومت کا ترقیاتی ماڈل پسماندہ لوگوں کو ترجیح دینا رہا ہے۔ ہم ان لوگوں کو ترجیح دے رہے ہیں جو دہائیوں سے آخری صف میں ہیں۔

قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، "7 ریاستوں میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ بی جے پی کے ذریعے بُنے ہوئے خوف اور بھرم کا جال ٹوٹ گیا ہے۔

کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے الزام لگایا کہ بی جے پی میں اب بھی تکبر ہے۔ انہوں نے کہا، "ہم نے اتراکھنڈ میں دونوں سیٹیں جیتی ہیں۔ ہماچل میں الیکشن کروا کر عوام کا پیسہ برباد کیا گیا۔

اتراکھنڈ کی دو اسمبلی سیٹوں منگلوراورچمولی کی بدری ناتھ سیٹ پر10 جولائی کوضمنی الیکشن ہوا تھا۔ وہیں اب ضمنی الیکشن میں ان دونوں ہی سیٹوں پر کانگریس نے جیت درج کی ہے۔

مرکزی حکومت نے ہر سال 25 جون کو یوم قتل آئین کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہر سال 25 جون کو ملک ان لوگوں کے عظیم تعاون کو یاد رکھے گا جنہوں نے 1975 کی ایمرجنسی کے غیر انسانی درد کو برداشت کیا۔

اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا کہ  سے ہم کئی انتخابات ہار چکے ہیں اور اب بی جے پی بھی اسی مرحلے سے گزرے گی۔ دراصل 13 اسمبلی ضمنی انتخابات میں سے 11 سیٹوں کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے

 ہماچل پردیش کے ضمنی الیکشن میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ریاست کی تین میں سے صرف ایک سیٹ پر ہی بی جے پی کو جیت ملی ہے۔