Bharat Express

Congress

دہلی میں اسمبلی الیکشن آئندہ سال کے آغازمیں کرائے جانے کا امکان تھا، لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ یہ الیکشن 2024 میں بھی کرایا جاسکتا ہے۔

قومی جنرل سکریٹری شیو پال سنگھ یادو کو امبیڈکر نگر کی کٹہاری اسمبلی کا انچارج بنایا گیا ہے۔

کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ بنگلہ دیش میں حالات جلد ہی معمول پر آجائیں گے اور وہاں کی نو منتخب حکومت ہندو، عیسائی اور بدھ مذہب کے ماننے والوں کے لیے تحفظ اور احترام کو یقینی بنائے گی

وزیر اعظم مودی نے ایک ریلیف کیمپ کا بھی دورہ کیا، جہاں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والے بہت سے لوگ رہ رہے ہیں۔ انہوں نے اس واقعہ سے متاثرہ کچھ لوگوں سے بات کی۔

اجے رائے کے مطابق کانگریس بجنور کی میراپور سیٹ، غازی آباد، علی گڑھ کی کھیر، پریاگ راج کی پھول پور سیٹ اور مرزا پور کی ماجھوان سیٹ پر الیکشن لڑنا چاہتی ہے۔

کانگریس کے پانچ اراکین اسمبلی پرالزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ دنوں ہوئے مہاراشٹرقانون سازکونسل کے الیکشن میں کراس ووٹنگ کی۔ اب پارٹی ان پرکارروائی کی تیاری میں ہے۔

اس تصویر میں راہل گاندھی کے سر پر مسلم کمیونٹی کی ٹوپی نظر آرہی ہے، ان کے ماتھے پر ہندو دھرم کا صندل اور تلک لگا ہوا ہے اور ان کے گلے میں کراس بھی ہے۔ اس تصویر کے نیچے لکھا ہے، 'جاتی جیوی جسے بنا جاتی پوچھے جاتی گننا کرنی ہے۔'

مرکزی وزیر نے کہا کہ ’’بیوقوف لفظ کا استعمال سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی نے کیا تھا۔ راہل گاندھی، پوری کانگریس کمیونٹی کو پڑھنا چاہیے کہ راجیو گاندھی نے کہا تھا کہ وہ ریزرویشن کے نام پر بیوقوفوں کو فروغ نہیں دیں گے۔

بجٹ پر بحث کے دوران پرتاپ گڑھی نے کہا، "یہاں بیٹھ کر بڑی بڑی باتیں کرنا آسان ہے، یہ چونر دھانی-دھانی بھول جاتے،یہ پوروا کی روانی بھول جاتے، جو آکر چار دن گاؤں میں رہتے تو ساری لنتھرانی بھول جاتے۔

کانگریس پارٹی نے بھی نیو پارلیمنٹ ہاؤس میں بارش کی وجہ سے چھت سے پانی ٹپکنے کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ پرمود تیواری نے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں پانی بھرنے اور چھت سے پانی ٹپکنے کا مسئلہ راجیہ سبھا میں اٹھائیں گے۔