MP Election 2023: ”میں کانگریس کے لیے کالا کوا ہوں“، کمل ناتھ نے جیوترادتیہ کے بیان پر کیا جوابی حملہ
کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے جیوترادتیہ سندھیا نے کہا کہ کانگریس کے دور میں ترقی پیدل چل چل کر اوندھے منہ گرتی تھی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ سڑکیں گڈھوں میں ڈھونڈنی پڑتی تھیں اور بجلی نہیں تھی۔
Bhupesh Baghel on ED: بھوپیش بگھیل ای ڈی کے ریڈار پر، کانگریس اور بی جے پی کے درمیان شروع ہوا الزام تراشی کا کھیل
چھتیس گڑھ سمیت ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ چھتیس گڑھ میں بھی سیاسی بساط بچھ گئی ہے۔ ایسے میں وزیر اعلیٰ کا نام بیٹنگ ایپ کے فروغ دینے والوں کے ساتھ جڑنا بڑی بات ہے۔ یہی وجہ تھی کہ ای ڈی کے دعوے کے فوراً بعد بھوپیش بگھیل نے بھی اسے شبیہ کو داغدار کرنے کی کوشش قرار دیا۔
MP Election 2023: سندھیا نے خود کو ‘کالا کوا’ کہا تو کمل ناتھ نے کہا – ‘وہ کالے ہو یا پیلے، عوام سب جانتی ہے…’
کمل ناتھ نے کہا کہ جیوترادتیہ جو بھی کہتے ہیں، عام عوام گواہ ہے۔ کس طرح کی ڈیل ہوئی، اس نے کانگریس حکومت سے کیا فائدہ اٹھایا، یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔
FIR filed against UP Congress President Ajay Rai: یوپی کانگریس صدر اجے رائے کے خلاف ایف آئی آر درج، اے بی وی پی ارکان نے کی تھی شکایت، جانیں پورا معاملہ
اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد نے کہا کہ اجے رائے کا یہ الزام پوری طرح سے بے بنیاد ہے اور یہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کی شبیہ کو خراب کرنے اور مذکورہ سنگین واقعہ کی تحقیقات کو متاثر کرنے کی نیت سے دیا گیا ہے۔
Delhi Congress on Kejriwal government: مرکز اور کیجریوال حکومت پر برہم ہوئی دہلی کانگریس، پیاز کی قیمتوں سے لے کر بڑھتی آلودگی کا اٹھایا مدعا
کانگریس لیڈر اروندر سنگھ لولی نے کہا کہ دہلی حکومت کو 15 دن پہلے فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کرنے چاہیے تھے۔ انفراسٹرکچر کے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں، جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام تباہ ہو چکا ہے۔
Akhilesh Yadav’s tough attitude towards Congress: اکھلیش یادو کا کانگریس کے تئیں سخت رویہ، چھوڑ سکتے ہیں انڈیا اتحاد، ریلیوں میں کر رہے رہیں پی ڈی اے کی بات
اکھلیش یادو نے کہا، "میں آپ سے تبدیلی اور نئے راستے کی اپیل کرنے آیا ہوں۔ اگر آپ گہرائی سے دیکھیں تو کانگریس اور بی جے پی میں کوئی فرق نہیں ہے، ان کے اصولوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔
Nitish Kumar on Congres: لوک سبھا انتخاب سے قبل ’انڈیا اتحاد’انتشار کے دہانے پر،نتیش کمار نے کہا ،کانگریس کو نہیں ہے دلچسپی
نتیش کمار نے کہا کہ بھارت اتحاد گہری بات چیت کے بعد تشکیل دیا گیا تھا، لیکن کانگریس پارٹی فی الحال اس اتحاد میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتی ہے۔
Sonia Gandhi Video On Mizoram Election 2023: بی جے پی نے منی پور میں سماج کو تقسیم کیا’، سونیا گاندھی نے میزورم انتخابات کے لیے ویڈیو جاری کیا
میزورم میں بی جے پی کے کئی بڑے لیڈر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ایسے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے لے کر سونیا گاندھی تک سبھی تجربہ کار کانگریسی بی جے پی پر حملہ آور ہو گئے ہیں
Lok Sabha Election 2024: انڈیا الائنس میں وزیر اعظم کا چہرہ کون؟ ملکارجن کھرگے نے واضح کیا کانگریس کا موقف
ملکارجن کھرگے نے بدھ (1 نومبر) کو نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے انڈیا الائنس کے پی ایم چہرے کے بارے میں کہا، "منتخب ہونے کے بعد، سب بیٹھ کر فیصلہ کریں گے۔"
Assembly Election 2023: جن ریاستوں میں کانگریس-بی جے پی کی حکومت ہے وہاں انٹرنیٹ پر پابندی اور کرفیو : اسد الدین اویسی
اسد الدین اویسی کانگریس-بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں لگاتار کرفیو اور انٹرنیٹ پر پابندی کا حوالہ دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس-بی جے پی اچھی حکمرانی کا وعدہ کرتے ہیں