Lok Sabha Elections 2024: بی جے پی 150 سے اوپر نہیں جائے گی، منیش تیورای کا دعویٰ 4 جون کو صرف I.N.D.I.A. اتحاد ہی حکومت بنائے گی
منیش تیواری نے اپنے اوپر باہری ِشخص ہونے کے الزامات پر کہا کہ میں چندی گڑھ سے ہوں۔ یہ میرا آبائی گھر ہے۔ میرے والد اسی چندی گڑھ میں شہید ہوئے، وہ دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے۔
Haryana Election 2024: ووٹ ڈالنے کے بعد بی جے پی لیڈر اور باکسر وجیندر سنگھ نے ایکس پر ایسا کیا شیئر کر دیا کہ کانگریس نے کہا- شکریہ، باکسر بھائی ہم سمجھ گئے!
باکسر وجیندر کو 2009 میں یو پی اے حکومت کے دوران اولمپکس میں تمغہ جیتنے پر راجیو گاندھی کھیل رتن سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے 2008 کے بیجنگ اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی تھی۔
Pawan Khera On Narendra Modi: پی ایم مودی کو بہتر علاج کے لئےناگپور یا اولڈ ایج ہوم جانا چاہیے،10 سالوں میں انہوں نے ملک کوتباہ کردیا،پون کھیڑا
پون کھیڑا نے یہ بھی کہا کہ ملک کے بادشاہ پریشان ہیں۔ ہم نے ہمیشہ صاحب سے کہا ہے کہ اس کا علاج کروائیں۔ وزیراعظم کے عہدے کا ایک وقار ہے، اعلیٰ عہدے پر فائز وزیراعظم کے منہ سے غلط الفاظ نکلتے ہیں
Lok Sabha Election 2024: غازی پور کی ریلی میں پی ایم مودی نے کانگریس پر فوج کو دھوکہ دینے کا لگایا الزام، کہا- فوجیوں کو نہیں دی ون رینک ون پنشن
وزیراعظم نے کہا کہ انڈیا اتحاد کو آپ کے مدعے کی کوئی فکر نہیں۔ کام میں تاخیر اور حقوق مارنے میں کانگریس کو مہارت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جو کام کیا اس نے غریبوں کا دن بدل دیا-
Sandeep Dikshit On BJP: پہلے پی ایم مودی کی تعریف! اب کانگریس لیڈر سندیپ دکشت نے بی جے پی کی سیٹوں کے متعلق کی پیشین گوئی
کانگریس لیڈرسندیپ دکشت نے بی جے پی کی سیٹوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا، "300 نہیں، بی جے پی کو اس بار 200 سیٹیں بھی حاصل کرنا مشکل نظر آرہا ہے
Lok Sabha Election 2024: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنے خاندان کے ساتھ ڈالا اپنا ووٹ، کنہیا کمار کا دعویٰ – کانگریس 3 اور AAP جیتے گی چار سیٹیں
ہفتہ کی صبح سات بجے سے مغربی بنگال کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ دریں اثنا، مشرقی مدنا پور ضلع کے مہیشدل میں جھڑپوں میں ترنمول کانگریس کا ایک مقامی لیڈر مارا گیا۔
Lok Sabha Election 2024 Phase 6 Voting: صبح 9 بجے تک 11 فیصد ووٹنگ،دہلی میں کچھ جگہوں پر ای وی ایم ہوئے خراب، لوگ ہوئے پریشان!
مشرقی دہلی سے کانگریس کے امیدوار کنہیا کمار نے ہفتہ کی صبح ووٹنگ کے دوران کہا، "دہلی میں کچھ جگہوں سے ای وی ایم کے دھیمے یا نہ چلنے کی شکایات اور رپورٹیں ملی ہیں۔
Delhi Lok Sabha Election 2024 Phase 6 Voting: دہلی میں ووٹنگ کے دوران اروند کیجریوال کا بڑا بیان، ہندوستان میں جمہوریت ہے اور جمہوریت ہی رہے گی۔ جئے ہند
اروند کیجریوال نے مزید لکھا کہ 'جمہوریت کے اس عظیم تہوار میں آپ کا ہر ووٹ آمرانہ سوچ کے خلاف ہندوستان کی جمہوریت اور آئین کو مضبوط کرنے کے لیے ہوگا۔ پولنگ بوتھ پر جائیں اور اپنے ووٹ سے واضح کریں کہ ہندوستان میں جمہوریت ہے اور جمہوریت ہی رہے گی۔ جئے ہند۔'
LokSabhElection2024: دہلی کے ووٹروں کے لیے بڑی خوش خبری، فری رائڈ سے لے کر کھانے پینے کی اشیاء پر50 فیصد کی چھوٹ
کئی ریستوراں اور بارز نے ووٹروں کے لیے رعایت کا اعلان بھی کیا ہے۔ شام 6 بجے ووٹنگ ختم ہونے کے بعد وہسکی سامبا برانڈ دہلی کے لوگوں کو کل بل پر 20 فیصد رعایت دے رہا ہے۔ Chaayos میں، ووٹروں کو ہر آرڈر کے ساتھ ایک اعزازی میٹھا ملے گا۔ فوڈ ڈیلیوری کمپنیاں جیسے Swiggy اور Zomato آن لائن آرڈرز پر خصوصی کوپن کا فائدہ دے رہی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: یہ بھارت ہے، کوئی افغانستان، پاکستان تھوڑے ہے، کہ کوئی یہاں برقعہ پہنے گا، چھٹے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل سی ایم یوگی کے بیان پر سیاسی ہنگامہ
سی ایم یوگی نے کہا، پرسنل لاء کا مطلب ہے طالبان کا راج۔ بیٹیاں اسکول نہیں جا سکیں گی۔ خواتین بازار نہیں جا سکیں گی۔ انہیں برقعہ پہننا پڑے گا۔ یہ بھارت ہے، افغانستان، پاکستان تھوڑے ہے، کہ یہاں کوئی برقعہ پہنے گا، لیکن کانگریس کا منشور ہے کہ ہم پرسنل لاز نافذ کریں گے۔





