ٰUP CM Yogi’s Rakhi gift: یوگی آدتیہ ناتھ نے خواتین کو راکھی کا تحفہ دیا، اب رجسٹری پر ملے گی ایک لاکھ روپے کی چھوٹ
اطلاعات کے مطابق یہ نئی سہولت بدھ (30 جولائی) سے نافذ ہو چکی ہے۔ اب اگر کوئی خاتون ایک کروڑ روپے تک کی جائیداد اپنے نام کراتی ہے، تو اسے اسٹامپ ڈیوٹی میں 1 لاکھ تک کی چھوٹ ملے گی۔ اس سے خواتین کے نام پر جائیداد خریدنے کے رجحان میں یقیناً اضافہ ہوگا۔
Dr. Rajeshwar Singh Congratulates Yogi Adityanath on Longest Tenure as CM: ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے یوگی آدتیہ ناتھ کو طویل ترین مدت تک وزیر اعلیٰ رہنے کا ریکارڈ بنانے پر دی مبارکباد، کہا- گڈ گورننس کی نادر مثال ہیں سی ایم یوگی
انھوں نے کہا کہ اتر پردیش نے اس عرصے میں جرائم اور انارکی کی شناخت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گڈ گورننس اور سیکورٹی کی ایک نئی تصویر بنائی ہے۔
CM Yogi Adityanath: یوگی آدتیہ ناتھ نے گووند بلبھ پنت کا ریکارڈ توڑدیا ، اتر پردیش کے سب سے لمبی مدت کار والے وزیر اعلیٰ بن گئے
آپ کو بتا دیں کہ گووند بلبھ پنت برٹش انڈیا میں یوپی کے پہلے وزیر اعلیٰ تھے۔ انہوں نے 17 جولائی 1937 سے 2 نومبر 1939 تک اتر پردیش کی کمان سنبھالی، اور بعد میں 15 اگست 1947 سے 27 مئی 1954 تک دوبارہ وزیر اعلیٰ رہے۔
Ausaneshwar Mahadev Stampede: یوپی کےبارہ بنکی کے اوسانیشور مندر میں کرنٹ پھیلنے سے مچی بھگدڑ، 2 افراد ہلاک، سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے غم کا اظہار کیا
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بارہ بنکی کے اوسانیشور مندر میں بجلی کے تار کے ٹوٹنے سے ہوئے حادثے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والے دونوں عقیدت مندوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
’’سی ایم یوگی نے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی تو میں چلا گیا…‘‘ سینئر لیڈر برج بھوشن سنگھ نے کیا بڑا دعویٰ
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے پیر کے روز وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے تقریباً تین سال بعد ملاقات کی تھی۔ یہ ملاقات سیاسی حلقوں میں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ اب برج بھوشن سنگھ نے ملاقات سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہے۔
CM Yogi Adityanath On Chhangur Baba: چھانگربابا سے متعلق وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا بیان، کہا- ’یہ ملک کی شبیہ خراب کرنے کا کر رہے ہیں کام‘
یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے غیرقانونی تبدیلی اورچھانگربابا سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے تبدیلی مذہب کے لئے الگ الگ ریٹ متعین کئے تھے، لیکن ان کے خلاف بڑی کارروائی کی جارہی ہے۔ یہ لوگ ملک کی شبیہ خراب کرنے کا کام کررہے ہیں۔
ST Hasan on Kanwar route: ’’کانوڑ روٹ پر گوشت کی دکانیں بند اور شراب فروخت ہو رہی، یہ دوہرا معیار کیوں…‘‘ سماج وادی پارٹی لیڈر ایس ٹی حسن کا بڑا سوال
ایس پی لیڈر نے مطالبہ کیا کہ حکومت کو اس مسئلہ پر بھی ایسا ہی رویہ اپنانا چاہئے۔ انہوں نے کہا، ’’اگر مذہبی عقیدے کا احترام کرنا ہے، تو دونوں قسم کی دکانوں پر یکساں اصول لاگو ہوں۔ صرف نان ویج دکانوں کو بند کرنا اور شراب کی فروخت جاری رکھنا عقل مندی نہیں ہے۔‘‘
UP Police Action On Bulldozer Action On Chhangur Baba: جلال الدین عرف چھانگر بابا کے خلاف یوپی پولیس کی بڑی کارروائی، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ نے دے دیا بڑا حکم
یوپی اے ٹی ایس نے حال ہی میں چھانگربابا اوران کے معاون نیتوعرف نسرین کوبلرام پورسے گرفتارکیا ہے۔ اس کے ساتھ غیرقانونی طریقے مذہب تبدیلی کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش ہوا ہے۔
Yogi Adityanath pays tribute to Syama Prasad Mukherjee: بھارت کی یکجہتی اور سالمیت کے لیے وقف تھی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی زندگی: وزیراعلیٰ یوگی
انہوں نے نہرو حکومت کی مفاہمت کی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کابینہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ صرف یہی نہیں، انہوں نے بھارتی جن سنگھ کی بنیاد رکھی اور اس کے پہلے صدر بنے۔
Over 55 mn devotees visited Ayodhya: پران پرتشٹھا کے بعد سے 55 ملین سے زیادہ بھکتوں نے ایودھیا رام مندر کا دورہ کیا: یوپی حکومت
بیان میں کہا گیا ہے کہ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ درشن کے انتظامات موثر اور آسان ہیں، حکام کو اس بات کی ضمانت دینے کی ہدایت کی ہے کہ تمام یاتری، چاہے وہ عام عقیدت مند ہوں یا معزز مہمان، ایک ہموار دورہ کا تجربہ کریں۔





