BSP Chief Mayawati Lucknow Rally : وزیر اعلی یوگی کی تعریف اور اکھلیش پر حملہ، بوا-بھتیجے کے رشتے میں دراڑ، مایاوتی نے لکھنؤ کی ریلی میں کیا بڑا اعلان
مایاوتی نے اسٹیج سے سماج وادی پارٹی پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایس پی ایک دوغلی پارٹی ہے، جو اقتدار میں آتے ہی کانشی رام کے نام سے منسوب اسکیموں اور اداروں کے نام بدل دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس پی کو صرف پی ڈی اے اور کانشی رام یاد آتے ہیں جب وہ اقتدار میں نہیں ہوتی ہے۔
I Love Mohammad: آئی لو محمد: ایس پی لیڈر سُمیّہ رانا نے تنازع پر پولیس کی کارروائی کو ٹھہرایا ذمہ دار، اکھلیش یادو کے حوالہ سے کہہ دی بڑی بات
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر طنز کرتے ہوئے سُمیّہ رانا نے کہا کہ ان کی زبان ان کی پہچان ہے۔ وہ یوپی کی عوام کے وزیر اعلیٰ کم، بلکہ ایک مخصوص برادری کے وزیر اعلیٰ زیادہ نظر آتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سماج وادی پارٹی ہمیشہ پسماندہ اور انتہائی پسماندہ طبقات کی آواز رہی ہے اور آگے بھی رہے گی۔
PM Modi to inaugurate UP International Trade Show 3.0 today: پی ایم مودی آج یوپی انٹرنیشنل ٹریڈ شو 3.0 کا کریں گے افتتاح، وزیرِاعلیٰ یوگی نے خوشی کا کیا اظہار
او ڈی او پی پویلین میں 343 اسٹال ہوں گے، جہاں بھدوہی کے قالین، فیروزآباد کے شیشے کا کام، مرادآباد کے دھات کے مصنوعات اور سہارنپور کے لکڑی کے ہنر جیسے مقامی پروڈکٹس کو عالمی مارکیٹ تک پہنچانے پر زور دیا جائے گا۔
May This Navratri Bring New Strength, Faith: PM Modi: پی ایم مودی اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے شردیہ نوراتری کی ہم وطنوں کومبارکباد، پی ایم نے کہا کہ یہ ہمت ، تحمل اور عزم کا ہےتہوار
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا:آپ سبھی کو نوراتری پر خلوص مبارکباد۔ ہمت ے، تحمل اور عزم سے بھرا یہ بھکتی کا اہم تہوار ہر کسی کے جیون میں نئی شکتی اور نیا وشواس لے کر آئے۔ جے ماتا دی۔
Rajeshwar Singh BJP MLA: سی ایم یوگی نے اسٹیج سے کی راجیشور سنگھ کی تعریف، کہا- عوام کی خدمت کے لیے عہدہ اور چھوڑ دی نوکری
لکھنؤ کی گلیوں میں لوگ اکثر کہتے ہیں کہ راجیشور سنگھ "لیڈر بعد میں، پہلے عوامی خادم" ہیں۔ تعلیم، تجربے اور ایماندار شبیہ کے ساتھ انہوں نے سیاست میں قدم رکھا اور آج وہ عوام کے درمیان اعتماد کا دوسرا نام بن چکے ہیں۔
PM Modi to Inaugurate UPITS 2025: وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے یو پی انٹرنیشنل ٹریڈ شو کی تیاریوں کا لیا جائزہ، 25 ستمبر کو وزیر اعظم مودی کریں گے افتتاح
UPITS 2025 کا مقصد حکومت کی کامیابیوں کو اجاگر کرنا اور ریاست کی شناخت نئی صنعتکاری پالیسیوں، سرمایہ کاری کے فروغ کے منصوبوں اور عالمی صنعت کاری کے مرکز کے طور پر مستحکم کرنی ہے۔
CM Yogi Adityanath: سیلاب سے متاثرہ افراد کو بروقت فراہم کی جائے خوراک، پانی اور صحت کی سہولیات- یوگی آدتیہ ناتھ
وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ ریاستی حکومت ہر شہری کے ساتھ کھڑی ہے اور اس آفت کی گھڑی میں کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سی ایم یوگی نے مویشیوں کے چارے، پینے کے پانی کی صفائی اور صحت کی سہولیات پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی۔
Sambhal Committee Report: سنبھل کمیٹی نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کوسونپی رپورٹ، ضلع میں 85 فیصد اورصرف 15 فیصد ہندوہونے کا سنسنی خیزدعویٰ، فساد سے لے کر مسجد-مندر تنازعہ کا ذکرکیا گیا
سنبھل میں گزشتہ سال ہوئے فساد کے بعد بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ میں سنسنی خیزدعویٰ کیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو کمیٹی نے جمعرات کو سونپ دی ہے۔ رپورٹ میں اس بات کا ذکرکیا گیا ہے کہ فساد اورخوشنودی کی سیاست نے سنبھل کی آبادی کوبدل دیا ہے۔
UP Politics: نشاد پارٹی اوربی جے پی کے درمیان ختم ہوسکتا ہے اتحاد! گورکھپورمیں سنجے نشاد نے کہہ دی یہ بڑی بات
سنجے نشاد پہلے بھی نشاد سماج کے ریزرویشن کے مطالبہ سے متعلق بی جے پی سے ناراضگی ظاہرکرچکے ہیں۔ اب اس بیان کے بعد یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ دونوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔
Akhilesh Yadav targets Yogi government: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت پر نشانہ، کہا- امریکی ٹیرف کی وجہ سے یوپی کے تاجر بحران کا شکار
ایس پی صدر نے کہا کہ اس وقت یوپی حکومت کی اس اسکیم کا امتحان ہے کہ بھدوہی، مراد آباد یا کانپور کے کاروبار کو یا یوپی میں دوسری ریاستوں کے کاروبار ہیں جو ٹیرف کی وجہ سے مشکل میں ہیں، ان کی مدد کون کرے گا؟ یہ سوال کھڑا ہو گیا ہے۔





