Bharat Express DD Free Dish

CM Yogi Adityanath

اتر پردیش حکومت نے اپنے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ کسانوں کی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ 158 کوآپریٹو گنے کی کمیٹیوں، 27 کوآپریٹو شوگر ملوں، اور 152 گنے کی ترقیاتی کونسلوں کے ذریعے کسانوں کو مسلسل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر مادر ہند کے پاس بہادر سپاہیوں کی فوج نہ ہوتی تو ملک کے لوگ کیسے محفوظ رہتے، آج پاکستان دنیا کے سامنے اپنی جان بچانے کی التجا کر رہا ہے۔

یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے تصویرکے ساتھ کہا کہ ٹیم انڈیا کے گیند بازمحمد شمی سے آج لکھنؤ واقع سرکاری رہائش گاہ پرخیرسگالی ملاقات ہوئی۔ وہیں محمد شمی نے بھی اس ملاقات کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئرکی ہے۔

سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے منگل کو اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کرتے ہوئے سروجنی نگر کی ترقی کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔

سی ایم یوگی نے کہا کہ دہشت گردی کا مسئلہ اس وقت تک حل نہیں ہو سکتا ،جب تک ہم اسے پوری طرح سے کچل نہیں دیتے۔ دہشت گردی کتے کی دم کی طرح ہے جو کبھی سیدھی نہیں ہوتی۔

وزیر اعلیٰ نے IBJA اور تاجروں سے اپیل کی کہ وہ اس سازگار ماحول کا فائدہ اٹھا کر اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں تک لے جائیں۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ جیمز اینڈ جیولرز صنعت نہ صرف یوپی بلکہ پورے بھارت کی معیشت، روزگار اور شناخت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ حکومت تاجروں کے ساتھ کھڑی ہے اور یوپی کو نئی سمت دینے کے لیے پُرعزم ہے۔

سنٹرل الیکٹرسٹی اتھارٹی اور اتر پردیش الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن کے ایک مطالعہ کے مطابق، ریاست کو سال 2033-34 تک تقریباً 10,795 میگاواٹ اضافی تھرمل پاور کی ضرورت ہوگی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ فلیٹڈ فیکٹری کمپلیکس ایم ایس ایم ای یونٹس کے لیے ایک بہترین ماڈل ہے، جس سے محدود جگہ میں ملٹی یونٹ صنعتی آپریشن ممکن ہے۔ اس کی کامیاب مثال کانپور میں دیکھی گئی ہے۔

یوگی حکومت نے واضح کیا ہے کہ نیپال سرحد کے 10 کلومیٹر کے دائرے میں مذہبی یا تعلیمی اداروں پر کسی بھی طرح کا غیر قانونی قبضہ یا غیر قانونی آپریشن برداشت نہیں کیا جائے گا۔

شاہجہاں پور میں ملک کی پہلی نائٹ لینڈنگ ہوائی پٹی بنائی گئی، لڑاکا طیارے بھی کر سکیں گے مشق۔ وزیر اعلیٰ نے اتوار کو 3.50 کلومیٹر طویل جدید رن وے کا معائنہ کیا۔