Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی کا کانپور میں روڈ شو، انتخابی مہم کے دوران سات اسمبلیوں سے ہو کر گزریں گے، گمتی گرودوارہ میں ٹیکا ماتھا
وزیر اعظم کے روڈ شو کے دوران دونوں طرف ہجوم جمع تھا۔ لوگ ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے چین تھے۔ ہجوم اس لمحے کو اپنے موبائل میں محفوظ کرنے کے لیے بے چین تھا۔
UP Government entry in Afzal Ansari case: افضال انصاری کے خلاف یوگی حکومت کی نئی چال، لوک سبھا انتخاب سے باہر ہونے کا خطرہ بڑھ گیا
یاد رہے کہ غازی پور سیٹ پر 14 مئی تک کاغذات نامزدگی داخل کیے جاسکتے ہیں۔اس سے پہلے سزا منسوخ نہ ہوئی تو ان کے لیے الیکشن لڑنا مشکل ہو جائے گا۔یوپی حکومت کی عرضی سے افضال انصاری کی مشکلات بڑھیں گی۔ایسے میں کل کا دن افضال انصاری کیلئے بڑا ہونے والا ہے جب عدالت اس معاملے میں سماعت کرے گی اور اپنا فیصلہ کرے گی۔
Lok Sabha Election 2024: راہل-پرینکا کے ایودھیا جانے کی خبروں کے درمیان سی ایم یوگی نے کہا- جب ان کی حکومت تھی، وہ کہتے تھے…
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، 'میں نے سنا ہے کہ بھائی اور بہن دونوں ایودھیا کے رام للا کے درشن کے لیے جانا چاہتے ہیں۔ جب ان کی حکومت تھی تو کہتے تھے کہ رام کا کوئی وجود نہیں ہے
UP Lok Sabha Election 2024: مختار انصاری کی قبر پر جانے والے لیڈران پر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ، کہہ دی یہ بڑی بات
لوک سبھا الیکشن کے درمیان فتح سیکری میں تشہیر کرنے پہنچے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سماجوادی پارٹی، کانگریس اوربی ایس پی پر جم کرحملہ بولا۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ آپ ان لوگوں کو چھٹی دے دیجئے۔
Modi Ji Ka Vision: ’مودی جی کا ویژن، ہم سب کا مشن‘: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ
سی ایم یوگی نے زور دے کر کہا کہ مودی عہد کا وعدہ ملک کے چار ستونوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ ان ستونوں میں غریب، نوجوان، زرعی برادری اور خواتین کو بااختیار بنانا شامل ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: اب دہشت گردی کو ہندوستان کی سرحدوں میں حمایت نہیں ملے گی، یہ کانگریس کی حکومت تھی جو دہشت گردوں کو بریانی کھلاتی تھی: سی ایم یوگی
گزشتہ 10 سالوں میں پی ایم مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت نے ملک کے مفاد میں کئے گئے کاموں کی وجہ سے آج ہندوستان دنیا میں مشہور ہو رہا ہے۔ انتخابی ریلی میں اس طرح سی ایم یوگی نے بی جے پی حکومت کی تعریف کی۔
Lok Sabha Election 2024: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے انتخابی پلیٹ فارم سے کہا – کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم نے بدلتا ہوا ہندوستان دیکھا ہے
سی ایم یوگی نے کہا کہ 18ویں لوک سبھا انتخابات کے لیے پورے ملک سے صرف ایک ہی آواز آرہی ہے - ایک بار پھر مودی حکومت۔ اس بار - 400 پار ، ہم سب کو اس آواز میں شامل ہونا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی سے نہیں ملا ٹکٹ تو رونے لگیں سوامی پرساد موریہ کی بیٹی سنگھ مترا موریہ، سی ایم یوگی کے اسٹیج کی ویڈیو وائرل
سنگھمترا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی وزیر گلابو دیوی اسٹیج پر ہمارے پاس بیٹھی تھیں۔ اس وقت پروگرام شروع نہیں ہوا تھا۔ اس دوران وزیر نے مجھے راجہ دشرتھ کی کہانی سنائی۔ جو کافی جذباتی تھی۔
Mukhtar Ansari death:تڑپتے مختار انصاری کو جیل میں گرم پانی دینے والےاہلکار کو بھی دی گئی سزا
مختار انصاری کے جسد خاکی کو ہفتہ کے روز غازی پور ضلع کے محمد آباد میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
UP Lok Sabha Election 2024: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے مظفر نگر میں کہا، ‘چھیڑو گے تو چھوڑیں گے نہیں …’
مظفر نگرمیں عوام سے خطاب کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ریاست کی پہلی اسپورٹس یونیورسٹی مغربی اتر پردیش میں بنائی جا رہی ہے۔ نئے ہندوستان کے لیے ایک نیا اتر پردیش بن رہا ہے۔