Bharat Express DD Free Dish

CM Yogi Adityanath

جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی نے چیترا نوراتری کے پانچویں دن مبارکباد دی۔ انھوں نے عقیدت مندوں کے لیے طاقت اور نئے عزم کی خواہش کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، نوراتری کے دوران ماں امبے کی پوجا کرنا تمام عقیدت مندوں کو جذباتی کر دیتا ہے۔

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سڑکوں پرنماز پڑھنے سے متعلق سوال پر اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو ہندوؤں کسے نصیحیت حاصل کرنی چاہئے۔

وزیر اعظم مودی نے عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے معاشرے میں امید، ہم آہنگی، مہربانی اور رحم کے جذبے کو فروغ دینے میں تہوار کے کردار پر زور دیا۔

اپنی عید کی مبارکباد دیتے ہوئے پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر لکھا، "عید الفطر کی مبارکباد۔  یہ تہوار ہمارے معاشرے میں امید، ہم آہنگی اور نرمی  کے جذبے کو بڑھائے۔ آپ کو اپنی تمام کوششوں میں خوشی اور کامیابی ملے۔ عید مبارک"

سنجے سنگھ نے کہا کہ کئی بار یوگی جی ہوں یا مودی جی، ان کے قول و فعل میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ایک طرف کہتے ہیں کہ مودی کا تحفہ ہم بانٹیں گے۔ ہمارے کارکن گھر گھر جائیں گے اور 32 لاکھ مسلمانوں کو تحفہ دیں گے۔

وزیراعلیٰ یوگی نے ایک انٹرویومیں کہا کہ 100 ہندوخاندانوں کے درمیان ایک مسلم فیملی محفوظ ہے۔ انہیں اپنے سبھی مذہبی کاموں پرعمل کرنے کی آزادی ہے، لیکن کیا 100 مسلم فیملی کے درمیان 50 ہندو محفوظ رہ سکتے ہیں۔ 

جب متھرا کا مسئلہ اٹھایا گیا تو سی ایم یوگی نے کہا کہ ہم متھرا کا مسئلہ کیوں نہیں اٹھاتے؟ کیا متھرا شری کرشن کی جائے پیدائش نہیں ہے؟ معاملہ عدالت میں ہے اس لیے ہم عدالتی احکامات پر عمل کر رہے ہیں۔ ورنہ اب تک وہاں بہت کچھ ہو چکا ہوتا۔

سنجے نشاد نے کہا کہ اگر ہمارے سماج کے کسی فرد کو پھنسایا گیا تو ہم اسے برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں  نے کہا داروغہ اگر زیادہ ڈرامہ کرے تو وہ جیل جائے گا اور ضمانت بھی نہیں ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو داروغہ کے خلاف مزید سخت کارروائی کی جائے گی۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش کے وزیر اعلی بننے کے بعد سال 2017 میں اینٹی رومیو اسکواڈ تشکیل دیا تھا۔ اس کا مقصد ریاست کے اسکولوں اور کالجوں کے باہر لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعات کو روکنا تھا۔ شروع میں اس اسکواڈ کا بہت چرچا ہوا لیکن بعد میں اسے ختم کر دیا گیا۔