Name Plates Row on Shops: اترپردیش میں دکانوں پر نام کی تختیاں لگانے کی حمایت میں آئی اتحاد علمائے ہند، کہہ دی بڑی بات
منگل کے روز ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے تمام ہوٹلوں، ڈھابوں اور ریستورانوں وغیرہ کی مکمل جانچ، تصدیق وغیرہ کی ہدایات دی ہیں۔ ریاست کے متعلقہ ادارے اس کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی صحت کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے ضرورت کے مطابق قواعد میں ترمیم کرنے کی بھی ہدایات دی گئیں۔
Shimla News: ’’شملہ میں اسٹریٹ وینڈرز اور ڈھابوں کے مالکان کو اپنی دکانوں کے باہر لگانا ہوگا شناختی کارڈ…‘‘ ہماچل کی کانگریس سرکار چلی یوگی حکومت کی راہ
جب وکرمادتیہ سنگھ سے پوچھا گیا کہ آپ کے ایک وزیر نے اسمبلی میں کہا تھا کہ سڑک پر دکاندار ہماچل کے رہنے والے ہونے چاہئیں، تو انہوں نے کہا کہ ہم نے اس پر سوچ بچار کی تھی، لیکن ایسا کوئی قانون نہیں ہے، لیکن اتنا ضروری ہے کہ کسٹمرز ہماچل کے لوگوں کو ترجیح دیں، تاکہ انہیں روزگار کے لیے ادھر ادھر بھٹکنا نہ پڑے۔
UP Hotel New Rules: یوپی میں ہوٹل، ریسٹورنٹ اور ڈھابوں پر مالکان کا نام لکھنا ہوگا ضروری، یوگی حکومت نے پھر سے نیا فرمان کیا جاری
سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ کھانے پینے کے مراکز میں صفائی ہونی چاہئے۔ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ متعلقہ شخص کھانے پینے کی اشیاء تیار کرتے اور پیش کرتے وقت ماسک/دستانوں کا استعمال ضرور کرے، اس میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔
CM Yogi Adityanath on Rahul-Akhilesh: دو لڑکوں کی جوڑی یوپی کو گمراہ کررہی ہے، وزیراعلیٰ یوگی نے راہل گاندھی اور اکھلیش یادو پرکیا طنز
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج غازی آباد میں ہیں۔ غازی آباد کے رام لیلا میدان سے انہوں نے راہل گاندھی اوراکھلیش یادوپرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں نے کسی کا بھلا نہیں کیا ہے، صرف لوٹ کی ہے۔
Awdhesh Prasad on Yogi Adityanath: سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ملکی پور میں دیا چیلنج، کیا بڑا دعوی
سماجودای پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد نے وزیر اعلی یوگی کے ملکی پور سیٹ کے دوروں کو لے کر بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگروزیر اعلی یوگی یہاں سو دفعہ بھی آئیں تو اس کا کوئی مطلب نہیں ہوگا۔
Gyanvapi Masjid Case: ’گیان واپی کو مسجدکہتے ہیں، لیکن وہ مکمل’وشوناتھ‘ ہیں‘، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پھرکیا بڑا دعویٰ
یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بابا وشوناتھ اورآدی شنکرآچاریہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھگوان نے کہا کہ میں وشوناتھ ہوں، گیان واپی کا مجسمہ جس کی عبادت کے لئے آپ کیرالہ سے یہاں آئے ہیں۔
UP Politics: ’’یوپی میں ایک خاص ذات کو بنایا جا رہا ہے نشانہ…فرضی انکاؤنٹر کی ہونی چاہئے جانچ…‘‘، سماج وادی پارٹی کا یوگی حکومت پر بڑا حملہ
28 اگست کو یوپی کے سلطان پور میں پانچ بدمعاش دن دیہاڑے ایک دکان میں گھس گئے اور گن پوائنٹ پر کروڑوں کے زیورات اور نقدی لوٹ لی۔ منگل کے روز اس واقعہ کا انکشاف کرتے ہوئے پولیس سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ اس میں 15 شرپسندوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
Tauqeer Raza Khan praises CM Yogi: ’’یوگی نے ایودھیا میں سازش کو ناکام بنا کر راج دھرم کا کیا پالن…‘‘، مندر میں گائے کا گوشت ڈالنے کے معاملے میں مولانا توقیر رضا نے یوپی کے سی ایم کی تعریف کی
مولانا توقیر رضا نے کہا، ’’ریاست میں امن و امان ٹھیک نہیں ہے، غنڈوں کو آزادی ہے اور مسلمانوں کے ساتھ ظلم کرنے کی آزادی ہے۔ مجھے اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے کہ آیا ایسے دہشت گردوں کو مرکزی حکومت یا ریاستی حکومت سے تعاون حاصل ہے۔ لیکن ملک میں ہندوتوا کی سرگرمیوں پر پابندی لگنی چاہیے۔‘‘
UP News: ’ذات دیکھ کر ماری گولی‘، اکھلیش یادو نے سلطان پور پولیس انکاؤنٹر کو فرضی قرار دیا
اکھلیش نے مزید لکھا کہ جب مرکزی ملزم نے ہتھیار ڈال دیے ہیں تو لوٹی ہوئی تمام جائیداد بھی مکمل واپس کی جائے اور حکومت کو الگ سے معاوضہ دینا چاہیے کیونکہ اس طرح کے واقعات سے ہونے والے ذہنی صدمے سے نکلنے میں کافی وقت لگتا ہے۔
Akhilesh targets CM Yogi on bulldozer action: بلڈوزر کارروائی پر اکھلیش یادو نے سی ایم یوگی پر لگایا نشانہ، کہہ دی بڑی بات
اکھلیش یادو نے کہ میں ایک بات یقین کے ساتھ کہنا چاہوں گا کہ وہ ڈی این اے کہہ سکتے ہیں لیکن اس کا فل فارم نہیں بتا سکتے، اس لیے میں وزیراعلیٰ سے کہنا چاہتا ہوں کہ ڈی این اے کا لفظ استعمال کرنے سے پہلے وہ اس کا فل فارم تو بتا دیں۔





