Bharat Express DD Free Dish

CM Yogi Adityanath

خاندان کے ایک رکن شعیب نے کہا۔ اس وحشیانہ حملے اور جس طریقے سے اسے انجام دیا گیا اس نے مقامی کمیونٹی کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے ، بہت سے لوگوں نے علاقے میں فوری انصاف اور سخت سیکیورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔

حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے کہا کہ ایک وزیراعلیٰ کہہ رہے ہیں کہ جمعہ کی نمازگھرپربھی پڑھی جاسکتی ہے۔ کی مجھے ان سے مذہب کے بارے میں سیکھنا چاہئے؟ یہاں مذہب کی آزادی ہے، ہم مسجد جائیں گے۔ کیونکہ ہمیں مذہبی آزادی کا اختیار ہے۔

ایس پی سپریمو پر طنز کرتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان راکیش ترپاٹھی نے کہا کہ 2013 میں ہونے والے کمبھ میں کئی طرح کی بے ضابطگیاں ہوئی تھیں

لکھنؤ کے سروجنی نگر سے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کے ذریعہ کرائے گئے ترقیاتی کاموں سے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کافی مطمئن نظر آئے اورانہوں نے کافی تعریف کی۔

لکھنؤ کے سروجنی نگرسے بی جے پی کے ایم ایل اے ڈاکٹرراجیشور سنگھ نے اپنے تین سال کی مدت مکمل ہونے پر’تین سال بے مثال، سروجنی کا شکریہ‘ دیوس کا انعقاد کیا۔

بلیا میں نئے میڈیکل کالج سے متعلق بی جے پی رکن اسمبلی کیتکی سنگھ نے مسلمانوں کے لئے الگ ونگ بنانے کا مطالبہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے کیا ہے۔ ان کا ترک ہے کہ اس سے ہندو طبقہ محفوظ محسوس کرے گا۔

ہولی سے متعلق یوپی میں سیاسی بیانوں کا دورجاری ہے۔ سنبھل کے سی اوانوج چودھری کے بیان سے شروع ہوئے اس سلسلے میں اب ایک نام اورجڑگیا ہے۔

10 مارچ کو بی جے پی کے مقبول لیڈر اور ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی طرف سے ’3 سال بے مثال، سروجنی نگر آبھار دیوس‘ پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، جنہوں نے سروجنی نگر اسمبلی حلقہ میں اب تک کئی تاریخی کام کیے ہیں۔

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مہاراشٹرمیں سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی کے بیان پراسمبلی میں سخت تبصرہ کیا ہے۔

اترپردیش کے مقبول لیڈر ڈاکٹر راجیشورسنگھ نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے لکھنو میں انسل پروجیکٹس کے گھرخریداروں کی شکایتوں پرجانچ کرنے اور ذمہ دار افسران پرکارروائی کی اپیل کی۔