Rekha Gupta Holds Jan Sunwai After Attack: حملے کے دو ہفتے بعد دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی ‘جن سنوائی’ دوبارہ شروع، سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان عوام سے ملاقات
وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ایکس (X) پر بھی عوام سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں، جو انہوں نے جن سیوا سدھن میں ہونے والی ملاقات کے دوران لیں، اور لکھا:"آج عوامی سماعت کے دوران، میں نے دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے آئے شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی تجاویز اور مسائل سنے۔"
Delhi CM to Launch 75 Projects on PM Modi’s Birthday: دہلی حکومت وزیر اعظم مودی کے یومِ پیدائش پر دے گی عوام کو 75 فلاحی اسکیموں کو تحفہ، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کیا اعلان
انھوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبے ان لوگوں کے لیے ’’مناسب جواب‘‘ ہوں گے جو ملک کے وزیر اعظم اور ان کی والدہ کی تضحیک کر رہے ہیں۔
CM Rekha Gupta Joins CMD Upendra Rai to Inaugurate ‘Badriya’: وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کی ’’بدریا فیسٹیول‘‘ کی شمع افروزی، فنکاروں نے مانسون کو پیش کیا شاندار الوادعیہ
یہ پروگرام ماتا چکیری دیوی فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی اُپیندر رائے کی قیادت میں منعقد کیا گیا تھا، جس کا مقصد دہلی میں بھوجپوری اور میتھلی ثقافت کو فروغ دینا تھا۔
Kalkaji Mandir Murder: دہلی کے کالکا جی مندرمیں چنّی نہ دینے پرسیوادارکا پیٹ پیٹ کرقتل، اروند کیجریوال نے اٹھائے سوال
دہلی کے کالکاجی میں چنّی-پرساد نہ ملنے پرعقیدتمندوں نے سیوادار کا پیٹ پیٹ کرقتل کردیا۔ پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرلیا ہے۔
Cultural Extravaganza Badariya Festival for Grace Delhi’s Central Park: دہلی میں ہوگا مانسون اختتام پر منفرد ثقافتی میلے ’’بدریا فیسٹیول کا انعقاد، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سمیت مشہور شخصیات کریں گی شرکت
اس شاندار فیسٹیول کے ذریعے شہری ناظرین کو دیہی زندگی، لوک فنون اور رسم و رواج سے جوڑنے کی کوشش کی جائے گی۔
Delhi Chief Minister Rekha Gupta: ریکھا گپتا کی سیکورٹی پر بڑا یو ٹرن، حکومت نے CRPF کا کور واپس لیا، اب کس کے حوالے سیکورٹی
ریکھا گپتا پر حملے اور اس کے بعد سیکورٹی میں بار بار تبدیلی نے دہلی کی سیاسی اور حفاظتی صورتحال کو ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا دیا ہے۔ اب دہلی پولیس پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ کی مکمل حفاظت کو یقینی بنائے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا پیشگی سدباب کرے۔
Delhi CM Rekha Gupta’s security downgraded : دہلی سی ایم ریکھا گپتا کی سیکورٹی دہلی پولیس کو پھر سے سونپ دی گئی،زیڈ زمرے کی سیکورٹی واپس
ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت نے پہلے سی آر پی ایف کو سیکورٹی دینے کا حکم نامہ تیار کیا تھا، لیکن بعد میں اس پلان میں تبدیلی کرتے ہوئے احاطہ ہٹانے کے احکامات جاری کئے گئے۔ اب سی ایم گپتا کی سیکورٹی کی ذمہ داری دہلی پولیس سنبھالے گی۔
Delhi Police Chief Replaced After Attack on CM Gupta: وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا پر حملے کے بعد دہلی پولیس کمشنر کو کیا گیا برخاست، ستیش گولچا کو بنایا گیا نیا کمشنر
گولچا دہلی پولیس میں کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جن میں ڈپٹی کمشنر آف پولیس، جوائنٹ کمشنر اور اسپیشل کمشنر (لاء اینڈ آرڈر اور انٹیلی جنس) شامل ہیں۔
CM Rekha Gupta : حملے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کی پہلی تصویر، دہلی کے تمام اراکینِ پارلیمنٹ کے ساتھ چائے پیتے ہوئے
پروین کھنڈیلوال نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا:" وزیراعلیٰ مکمل طور پر صحت مند ہیں اور پہلے کی طرح دہلی والوں کے کاموں میں پوری مستعدی سے مصروف ہیں۔"
Bomb threats continue: دہلی کے 6 اسکولوں کو ایک بار پھر بم سے اڑانے کی دھمکی، پولیس نے شروع کی تحقیقات
دہلی کے اسکولوں کو مسلسل مل رہی ان دھمکیوں کے بعد عام آدمی پارٹی نے بی جے پی حکومت پر تنقید کی ہے۔ عام آدمی پارٹی نے گزشتہ دن ایکسپر لکھا:"دہلی کے اسکولوں کو ایک بار پھر بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ یہ اب ایک سلسلہ بن چکا ہے،





