Delhi Chief Minister Rekha Gupta was attacked: دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا پر حملہ، ملزم گرفتار، حملے پر کانگریس کا شدید ردعمل
یہ بیان واقعے کی سنگینی اور سیکیورٹی کی خامیوں کی جانب واضح اشارہ کرتا ہے۔ اگر ایک عام شکایت کنندہ کے بھیس میں آیا شخص وزیراعلیٰ تک پہنچ سکتا ہے اور حملہ کر سکتا ہے، تو یہ نہ صرف ایک سیکورٹی بریچ ہے بلکہ جمہوری اداروں کی شفافیت اور عوامی رابطے کے نظام پر بھی سوال کھڑا کرتا ہے۔
Delhi floods: دہلی کے یمنا بازار میں داخل ہوا سیلاب کا پانی، لوگوں کو ہو رہی ہے پریشانی، ریکھا گپتا کر سکتی ہیں علاقے کا دورہ
جمنا سے ملحقہ علاقوں میں پانی داخل ہونے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ متاثرہ علاقے کے لوگوں کی زندگی مکمل طور پر درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے۔ انتظامیہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو الرٹ کردیا تھا جس کے بعد کچھ لوگ دوسری جگہ منتقل ہوگئے۔
PM Modi gave 2 big gifts to Delhi-NCR: دہلی- این سی آر کو پی ایم مودی کی جانب سے دو بڑی سوغاتیں، دوارکا ایکسپریس وے کے نئے سیکشن اور UER-II کا افتتاح
'مودی-مودی' کے نعروں سے گونجتی ہوئی بھیڑ کا خیرمقدم کرتے ہوئے پی ایم مودی نے ہاتھ ہلا کر ان کا شکریہ ادا کیا۔
Independence Day 2025: راہل گاندھی، ریکھا گپتا سمیت ان رہنماؤں نے 79 ویں یوم آزادی کی دی مبارکباد، ترقی اور بھائی چارے پر دیا زور
ریاست کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ’ایکس‘ پر لکھا:"تمام اہلِ وطن کو 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔
CM Rekha Gupta Tables Bill to Curb Arbitrary Private School Fees: دہلی میں پرائیویٹ اسکولوں کی من مانی فیس پر لگے گا لگام، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے دہلی اسمبلی میں پیش کیا بل
کئی سالوں سے دیکھا جا رہا ہے کہ دہلی کے پرائیویٹ اسکول اپنی من مانی کرتے ہیں اور جب چاہیں فیس بڑھا دیتے ہیں اور والدین بھی اس سے کافی پریشان ہیں۔
Delhi Assembly Monsoon Session: دہلی اسمبلی کا مانسون اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان، اسکول فیس کو کنٹرول کرنے اور کیگ رپورٹ پر ہوگی بحث
وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اسکولوں میں بے تحاشا بڑھتی ہوئی فیس کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک خصوصی بل اسمبلی میں پیش کریں گی۔ طویل عرصے سے والدین نجی اسکولوں کی من مانی فیس کی وصولی کی شکایت کرتے آ رہے ہیں۔
No Demolition Without Housing Plan: ’’مکینوں کو گھر فراہم کیے بغیر ایک بھی جھگی بستی کو نہیں اجاڑا جائے گا‘‘، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے محکموں کو جاری کی ہدایت
انھوں نے مزید کہا کہ اگر جھگی بستیوں سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت پڑی تو حکومت قانون میں ترمیم سے بھی گریز نہیں کرے گی۔
Amit Shah wishes Delhi CM Rekha Gupta: وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو دی سال گرہ کی مبارکباد، وزیر اعلیٰ کے طور پر ان کے کام کو سراہا
وزیر اعظم مودی اور کئی دیگر سیاسی لیڈران نے بھی سی ایم رکھا گپتا کے لیے اس خاص دن پر اپنی نیک خواہشت کا اظہار کیا ہے۔
CM Rekha Gupta thanks PM Modi and Amit Shah for their birthday wishes: سی ایم ریکھا گپتا کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی، امت شاہ سمیت ان رہنماؤں نے مبارکبا د پیش کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر نیک تمناؤں سے نوازا۔ انہوں نے کہا کہ ریکھا گپتا نے دہلی کی ترقی کے لیے کئی اہم اقدامات کیے ہیں۔
CM Rekha Gupta to visit Northeast Delhi today: آج شمال مشرقی دہلی کے دورے پر سی ایم ریکھا گپتا، اہم ترقیاتی کاموں کا کریں گی افتتاح
دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا جمعرات کے روز شمال مشرقی دہلی لوک سبھا پہنچ رہی ہیں جہاں وہ گونڈا اور سیما پوری اسمبلی حلقوں میں اہم ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گی۔ دہلی حکومت کے کابینہ وزراء ڈاکٹر پنکج اور کپل مشرا بھی موجود رہیں گے۔





