CM Rekha Gupta thanks PM Modi and Amit Shah for their birthday wishes: سی ایم ریکھا گپتا کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی، امت شاہ سمیت ان رہنماؤں نے مبارکبا د پیش کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر نیک تمناؤں سے نوازا۔ انہوں نے کہا کہ ریکھا گپتا نے دہلی کی ترقی کے لیے کئی اہم اقدامات کیے ہیں۔
CM Rekha Gupta to visit Northeast Delhi today: آج شمال مشرقی دہلی کے دورے پر سی ایم ریکھا گپتا، اہم ترقیاتی کاموں کا کریں گی افتتاح
دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا جمعرات کے روز شمال مشرقی دہلی لوک سبھا پہنچ رہی ہیں جہاں وہ گونڈا اور سیما پوری اسمبلی حلقوں میں اہم ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گی۔ دہلی حکومت کے کابینہ وزراء ڈاکٹر پنکج اور کپل مشرا بھی موجود رہیں گے۔
Union Home Minister Amit Shah :یمنَا ندی کی صفائی کے حوالے سے وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ اہم میٹنگ کی، مرکزی وزراء کھٹر اور سی آر پاٹل بھی شامل ہوئے
اس میٹنگ میں مرکزی داخلہ سیکریٹری گووند موہن اور دہلی کے چیف سیکریٹری دھرمیندر بھی وزارت داخلہ اور دہلی حکومت کے سینئر افسران کے ساتھ موجود تھے۔
Arvind Kejriwal accused the BJP Govt.: دہلی میں پانچ ماہ بعد کجریوال ہوئے سرگرم،جنتر منتر پر جھگی جونپڑی والوں کیلئے اٹھائی آواز،ریکھا حکومت کو دیا الٹی میٹم
اروند کجریوال نے احتجاج کے دوران خبردار کیا کہ اگر کچی بستیوں کو گرانے کی کارروائی نہ روکی گئی تو اتنا بڑا آندولن ہوگا کہ اس جنتر منتر سے کانگریس کی حکومت کو ہٹا یا گیا، انا کی تحریک چلائی گئی تھی ... ریکھا گپتا کی حکومت 3 سال بھی نہیں چلے گی۔
منیش سسودیا کے بیان درج کئے گئے، جانچ جاری ہے… کلاس روم گھوٹالہ میں پوچھ گچھ کے بعد اے سی بی کا بیان
دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا سے اے سی بی نے کلاس روم گھوٹالہ معاملے میں پوچھ گچھ کی۔ سسودیا نے اسے بی جے پی کی گھٹیا سیاست بتایا اور ان پر فرضی ایف آئی آر کا الزام لگایا۔ انہوں نے دہلی میں تعلیم کے شعبے میں کئے گئے کاموں کا بچاؤ کیا اور بی جے پی پرایجنسیوں کے غلط استعمال کا الزام لگایا۔
Delhi: دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا گرفتار، دہلی پولیس کر رہی ہے مزید تفتیش
دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں پولیس نے ایک 25 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔
Delhi CM leaves for Uttarakhand for two-day trip: دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا 100 دن مکمل ہونے پر اہل خانہ کے ساتھ ہریدوار پہنچی، گنگا میں لگائی ڈبکی
گنگا میں اسنان کرنے کے بعد سی ایم ریکھا گپتا نے ہر کی پوڑی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، "ماں گنگا کے آشیرواد سے ہم ماں گنگاکو صاف اور خوبصورت بنانے کے لیے کام کریں گے،
Yamuna Cleaning: جمنا کو صاف کرنے کی منصوبہ بندی پر چرچا، امت شاہ کی صدارت میں میٹنگ آج
اس سے پہلے اپریل کے مہینے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جمنا کی صفائی پر ایک اہم میٹنگ ہوئی تھی۔ اس میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ وزارت پانی کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں جمنا کی صفائی پر منظم طریقے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
Amit Shah chaired a high-level review meeting: وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق اعلی سطحی اجلاس، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ سمیت اہم افسران رہے موجود
آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ دہلی میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کے تعلق سے ایک اعلی سطحی جائزہ میٹنگ کی۔
Delhi Cabinet’s Big Decision: دہلی کابینہ کا بڑا فیصلہ، اسکول فیس ایکٹ کوملی منظوری، وزیراعلیٰ ریکھا گپتا جلد بلائیں گے اسمبلی کا اجلاس
دہلی کی کابینہ نے دہلی اسکول فیس ایکٹ کو منظوری دے دی ہے، جس سے اب دہلی میں اسکولوں کی فیس میں بے تحاشہ اضافے پر لگے گی روک





