Bharat Express DD Free Dish

CM Rekha Gupta to visit Northeast Delhi today: آج شمال مشرقی دہلی کے دورے پر سی ایم ریکھا گپتا، اہم ترقیاتی کاموں کا کریں گی افتتاح

دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا جمعرات کے روز شمال مشرقی دہلی لوک سبھا پہنچ رہی ہیں جہاں وہ گونڈا اور سیما پوری اسمبلی حلقوں میں اہم ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گی۔ دہلی حکومت کے کابینہ وزراء ڈاکٹر پنکج اور کپل مشرا بھی موجود رہیں گے۔

سی ایم ریکھا گپتا اور ایم پی منوج تیواری۔

دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا جمعرات کے روز شمال مشرقی دہلی لوک سبھا پہنچ رہی ہیں جہاں وہ گونڈا اور سیما پوری اسمبلی حلقوں میں اہم ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گی۔ دہلی حکومت کے کابینہ وزراء ڈاکٹر پنکج اور کپل مشرا بھی موجود رہیں گے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا ان علاقوں میں صبح 9 بجے پہنچیں گی۔ یہ جانکاری بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے دی۔ انہوں نے لوگوں سے اس موقع پر موجود رہنے اور پروگرام کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔

بی جے پی ایم پی منوج تیواری نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، ’’دہلی کی عزت مآب وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا جی آج شمال مشرقی دہلی لوک سبھا پہنچ رہی ہیں جہاں وہ گونڈا اور سیما پوری اسمبلی حلقوں میں اہم ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گی۔ دہلی حکومت کے کابینہ وزراء ڈاکٹر پنکج اور کپل مشرا بھی موجود رہیں گے۔ وقت: 17 جولائی 2025 صبح 9 بجے۔ عاجزانہ گزارش ہے کہ آپ سب اس موقع پر اپنے خاندان کے ساتھ وزیر اعلیٰ، وزراء اور ایم ایل اے کا استقبال کریں اور پروگراموں کو کامیاب بنائیں۔

 



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔