Bharat Express

China

Iran-Saudi Arab News: سعودی عرب اورایران کو ایک دوسرے کے مخالف نظریات کا حامل ممالک تصور کیا جاتا ہے۔ 7 سال سے ان کے درمیان کشیدگی تھی۔ اب دونوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کی خبر آئی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان کی فوج پاکستانی اشتعال انگیزیوں کا پہلے سے زیادہ جارحانہ انداز میں جواب دے سکتی ہے

چینی وزیر خارجہ کا نئی دہلی کا دورہ ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب دونوں ملک لداخ کے علاقے میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے ساتھ سرحدی تنازع کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور دوسری طرف چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے دراندازی کی کوششیں جاری ہیں۔

غبارے کی لڑائی میں یہ چین اور امریکہ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں مصروف ہوگئے ہیں۔ ایک طرف امریکہ جہاں چین کا غبارہ پھوڑکر جاسوسی کی سازش کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کر رہا ہے، وہیں چین اسے بھٹکا ہوا موسمی آلہ بتاکر امریکہ پر بے وجہ ہائے توبہ مچانے کا ٹھیکرا پھوڑ رہا ہے۔

بحران کی گھڑی میں پاکستان کی مدد کے لئے چین آگے نہیں آیا۔ اب پاکستان نے بھی سی پیک کے تحت اپنے ملک میں جاری منصوبوں کے لئے چینی شہریوں کی سیکورٹی سے ہاتھ کھڑے کردیئے ہیں۔

General Manoj Pandey:  آرمی چیف نے اپنے خطاب میں شمالی سرحد پر صورتحال کو کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فوج کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔

Nepal-India-Border: نیپال میں حکومت بناتے ہی پشپ دہل 'پرچنڈ' نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا ہے۔ پشپ کمل دہل عرف پرچنڈ پہلے بھی کئی مواقع پر ہندوستان کی تنقید کر چکے ہیں۔

بیجنگ اور جیامین سمیت کئی شہروں میں پروازوں کے لئے لمبی قطاروں کے ساتھ آنے والے ہفتوں میں 4 لاکھ لوگوں کے چین میں سفر کرنے کی امید ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق لوگوں کی جانب سے حالیہ سوشل میڈیا پوسٹس میں ان ماہرین کو نشانہ بنایا گیا، جنہوں نے کورونا کی وجہ سے پابندیاں ہٹانے کے فیصلے کا دفاع کیا تھا، جب کہ ان لوگوں کی جانب سے چند ہفتے قبل ہی حمایت بھی کی گئی تھی۔

راجناتھ سنگھ نے مزید کہا کہ آج میں ملک کے سرحدی علاقوں میں بارڈر روڈز آرگنائزیشن کی طرف سے بنائے گئے 28 بنیادی ڈھانچوں کے منصوبوں کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے بہت خوشی اور فخر محسوس کر رہا ہوں۔