کشمیر موضوع پر چین نے پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے سری نگر میں ہونے والی جی-20 میٹنگ میں شامل ہونے سے کیا انکار!
ہندوستان 22 سے 24 مئی تک سری نگر میں تیسری جی-20 ٹورازم ورکنگ گروپ کی میزبانی کرے گا۔ وہیں چین نے سری نگرمیں منعقد ہونے والی میٹنگ میں شامل ہونے س انکار کر دیا ہے۔
United Nations Security Council: بھارت کو یہ اعلان کرنا چاہیے کہ اے آئی کو جوہری ہتھیاروں کو لانچ کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا
چین کی جوہری صلاحیتوں کو امریکی صلاحیتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ لیکن یہ بھارت کی صلاحیتوں کو بھی متاثر کرتی ہے
India Plans Deeper Connectivity with Middle East: ہندوستان خلیج میں چین کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار، مشرق وسطیٰ کے ساتھ گہرے روابط کا بنا رہا ہے منصوبہ
مجوزہ اقدام اس بات کا اشارہ دیتا ہے کہ ہندوستان اورامریکہ چین کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی مشترکہ کوششیں ہند-بحرالکاہل کے علاقے سے آگے اور مشرق وسطیٰ میں کرنے کے لئے تیار ہیں۔
India: بھارت کر رہا ہے دنیا کی فیکٹری فلور کے طور پر چین کا مقابلہ کرنے کی کوشش- رپورٹ
بھارت پلس ون بننے کے لیے ٹھوس کوشش کر رہا ہے۔ صرف ہندوستان کے پاس لیبر فورس اور ایک اندرونی مارکیٹ ہے جس کا سائز چین کے مقابلے میں ہے۔
ہندوستان کی ترقی کو چینی کارکردگی پر استوار نہیں کیا جاسکتا: جے شنکر ..
دنیا میں کوئی بڑا ملک ایسا نہیں ہے جس نے مینوفیکچرنگ کے کچھ ہم آہنگی کے بغیر اپنی عالمی پوزیشن کو برقرار رکھا ہو یا اس میں اضافہ کیا ۔
America caught in debt crisis: قرضوں کے بحران میں پھنسا امریکہ-کنگالی کی ڈگر، ساکھ پر تلوار
چین کو امریکہ سے سیکھنا چاہیے کہ طاقتور ترین رہنے پر اصرار کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے۔ آٹھ دہائیوں تک امریکہ دنیا کا سب سے طاقتور اور امیر ترین ملک رہا لیکن جنگ کی تیاریوں اور جدید ترین اور مہنگے ہتھیاروں کے بل بوتے پر دنیا پر حکمرانی کے منصوبے نے اسے آج غربت کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
Bangladesh’s protest against Chinese persecution of Uyghur Muslims:بنگلہ دیش میں ڈوپا ڈے منایا گیا، چین کی طرف سے ایغور مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف احتجاج
بنگلہ دیش نے جمعہ کو یوم ڈوپا منایا اور چینی حکومت کی طرف سے اویغور مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
S Jaishankar: “ہمیں احترام کرنا چاہئے، ایک دوسرے سے سیکھنا چاہئے”: چین کے وزیر کا ایس جے شنکر سے خطاب
بھارت، روس، چین اور شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے دیگر رکن ممالک نے جمعہ کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں علاقائی سلامتی کے چیلنجوں اور متعلقہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
Beijing: چین نے روس، ہندوستان کو دوطرفہ تعلقات کو گہرا کرنے کی یقین دہانی کرائی، ‘ہم آہنگی، تعاون’ کا کیا وعدہ
جمعہ کو چینی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق، دونوں فریقوں نے ایس سی او کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ رابطے اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے اور بلاک کے "اتحاد" کو برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
India-China Border Tension:معمول کے تعلقات کے لیے LAC کے ساتھ ساتھ جمود کو بحال کریں: ہندوستان سے چین
پاکستان کو براہ راست یا اپنے شراکت داروں کے ذریعے اشارہ دیا جائے کہ وہ بھارت اور چین کے درمیان کسی بھی تنازع کے دوران غیر جانبدار رہے۔قابل ذکر بات یہ ہےکہاس میں کہا گیا ہے کہ اگر بھارت اور چین کے درمیان کسی قسم کا تعطل پیدا ہوتا ہے تو اس میں پاکستان کا کیا کردار ہو سکتا ہے۔ بھارت امریکہ سے کیا چاہتا ہے اور امریکہ بھارت کو مدد کے معاملے میں کیا پیشکش کر سکتا ہے اس پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ہے