India-China Agreement: یہ ایک بڑی کامیابی ہے لیکن زمینی سطح پر اس پر عمل درآمد میں وقت لگے گا،ہندوستان چین معاہدے پر جنرل وی کے سنگھ کارد عمل ‘
جنرل وی کے سنگھ نے مزید کہا کہ معاہدے کے بعد مستقبل کا خاکہ کیا ہوگا، یہ کہنا آج مشکل ہے۔ اس کے کچھ اصول سفارتی اور فوجی سطح پر طے کیے جائیں گے۔ یہ ہندوستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔
India China Relations: ہندوستان۔ چین ایل اے سی پٹرولنگ سمجھوتے پر کیا بولے اسد الدین اویسی؟ ایکس پر کہی یہ بات
چین کے بارے میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ کا یہ تبصرہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ہندوستان اور چین مشرقی لداخ میں ایل اے سی پر پٹرولنگ سے متعلق ایک معاہدے پر رضامند ہوئے تھے۔
India China Relations: ہندوستان اور چین کے درمیان گشت پر معاہدہ – خارجہ سکریٹری
ایل اے سی پر گشت کے معاہدے پر، خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے کہا، "گزشتہ کئی ہفتوں سے ہونے والی بات چیت کے نتیجے میں، ہندوستان-چین سرحد علاقہ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ گشت کے انتظامات پر ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔
Xi Jinping Asks Troops To Prepare For War چین کے صدر نےاپنی فوج کو جنگی تیاریوں میں تیزی لانے کی ہدایت دی،کیا تائیوان پر ہوسکتا ہے حملہ؟
چینی کمیونسٹ رہنماؤں نے روز دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تائیوان کو بیجنگ کے کنٹرول میں لانے کے لیے طاقت کا استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔سی سی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شی جن پنگ نے چینی فوج کو قومی مفادات کا تحفظ اور ملکی سلامتی کا مضبوطی سے دفاع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
China Constructed 22 Villages In Bhutan:چین نے بھوٹان کی سرزمین پر کیا قبضہ،چپکے سے 22 گاوں کردیئے آباد،ہندوستان سمیت کئی ممالک تحقیقی رپورٹ سے پریشان
ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کا یہ قدم نہ صرف بھوٹان بلکہ پڑوسی ممالک کے لیے بھی خطرناک ہے۔ چین نے جن سڑکوں پر گاؤں قائم کیے ہیں وہ بھوٹان اور چین کی سرحدوں سے منسلک ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چین یہاں لوگوں کو آباد کر رہا ہے۔ تقریباً 7000 لوگ وہاں آباد ہو چکے ہیں۔
China Crime News: شنگھائی کی سپر مارکیٹ میں ایک شخص نے لوگوں پر چاقو سے کیا حملہ، 3 افراد ہلاک، 15 زخمی
جون میں اسی طرح کے ایک واقعے میں شنگھائی کے قریب سوزو میں ایک جاپانی ماں اور اس کا بچہ چاقو کے حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔ اس دوران حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں ایک چینی خاتون کی جان چلی گئی۔
Biden’s hot-mic moment at Quad: China testing us all: چین ہم سب کا امتحان لے رہاہے، چپکے سے کواڈ لیڈران سے بائیڈن نے کہا، ہاٹ مائیک پر سب نے سن لی بات
امریکی صدر کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا گیا کہ "میرے خیال میں چینی صدر شی جن پنگ چین کے مفادات کو جارحانہ انداز میں آگے بڑھانے کے لیے اپنے لیے کچھ سفارتی جگہ خریدنا چاہتے ہیں۔بائیڈن کا بیان اس لیے اہم ہے کہ چین بحیرہ جنوبی چین اور مشرقی بحیرہ چین میں جاری علاقائی تنازعات میں ملوث ہے۔
Bangladesh News: بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے چین سے کی اپیل،روس سے بھی کی یہ درخواست
قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا کہ بنگلہ دیش اپنے تیزی سے کم ہوتے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
PM Modi gave clean chit to China: Pawan Khera: ’’چین کو کلین چٹ دینا غلط ہے، یہ کام پی ایم مودی نے کیا ہے…‘‘، وزیر اعظم پر کانگریس لیڈر پون کھیڑا کا بڑا حملہ
امریکہ کے ڈیلاس میں خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا تھا کہ ہندوستان، امریکہ اور مغرب کے کئی ممالک میں بے روزگاری کا مسئلہ بڑے پیمانے پر ہے۔ جبکہ چین میں ایسا نہیں ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ عالمی پیداوار میں چین کا غلبہ ہے۔
Death Penalty in China and Iran: پھانسی دینے میں ایران سے بھی آگے ہے چین، رواں سال میں اب تک 400 سے زائد افراد کو پھانسی پر لٹکا چکا ہے ایران
اگست کے مہینے میں ایران میں کم از کم 81 افراد کو پھانسی دی گئی۔ یہ تعداد جولائی کے مہینے میں 45 افراد کو دی گئی سزائے موت سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2024 کے آغاز سے اب تک ایران میں 400 سے زائد افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے۔





