Chhattisgarh Encounter: چھتیس گڑھ میں پولیس کو ملی بڑی کامیابی، نارائن پور انکاؤنٹر میں 30 ماؤ نواز ہلاک
پولس حکام نے بتایا کہ نارائن پور اور دنتے واڑہ اضلاع کی سرحد پر ماؤنوازوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز کو نکسل مخالف آپریشن کے لئے بھیجا گیا۔
Lightning In Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد کی ہوئی موت
ذرائع کے مطابق گاؤں کے کچھ لوگ بارش سے بچنے کے لیے درخت کے نیچے بیٹھے تھے۔ اس دوران اچانک آسمانی بجلی گر گئی جس سے 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
Chhattisgarh Coal Scam: سپریم کورٹ نے ملزم کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ای ڈی کےطریقہ کار پر کیا تبصرہ
مرکزی ایجنسی ریاست میں منی لانڈرنگ کیس کے ساتھ ساتھ مبینہ کوئلہ کانکنی اور شراب گھوٹالہ کی بھی جانچ کر رہی ہے، جس میں اس نے آئی اے ایس افسران سمیت کچھ اہم افسران کے علاوہ ان سے وابستہ کئی لیڈروں اور لوگوں کو بھی جانچ کے دائرے میں لیا ہے۔
Sukma Naxal Attack: نکسلیوں نے نیم فوجی دستوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، سی آر پی ایف کے دو جوان ہلاک
چوہان نے کہا کہ آج (23 جون) سہ پہر تقریباً 3 بجے سیکورٹی فورسز کی نقل و حرکت کے دوران 201 کوبرا کور کے ایک ٹرک کو آئی ای ڈی سے ٹکرایا گیا۔ جس میں ٹرک ڈرائیور اور ساتھی ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
Baloda Bazar Protest: جیتکھام میں مسماری کے خلاف بلودہ بازار میں لوگوں کا احتجاج، کئی گاڑیاں نذرِ آتش
ریاست کے وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی کی ہدایات کے مطابق سماجی ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے والے اس واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی
Bemetara Factory Blast: بیمتارا کی بارود بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ، متعدد افراد ہلاک،زخمیوں کو رائے پور ریفر کر دیا گیا
چھتیس گڑھ کے بیمتارا ضلع کے برلا پیرڈا میں بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا۔ جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ذرائع کی مانیں تو دھماکے میں متعدد افراد کے مرنے کی اطلاعات ہیں۔ ساتھ ہی کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کی طرف …
Chhattisgarh Naxal Encounter: چھتیس گڑھ کے بیجا پور میں 12 نکسلی ہلاک، 11 گھنٹے تک چلا انکاؤنٹر
بیجا پور میں پولیس اورنکسلیوں کے درمیان تصادم میں 12 نکسلیوں کا انکاؤنٹرہوا ہے۔ سبھی کی لاش برآمد کرلی گئی ہیں۔ پولیس نکسلیوں کی پہچان کرنے میں مصروف ہے۔
Chhattisgarh Naxalite Encounter: چھتیس گڑھ میں 18 نکسلیوں کا انکاونٹر،تین فوجی جوان بھی زخمی، تصادم ابھی بھی جاری
انکاؤنٹر میں 18 نکسلیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جائے وقوعہ سے 5 اے کے 47 اور ایل ایم جی ہتھیاروں کی برآمدگی کی اطلاع ملی ہے۔ تصادم میں ایک انسپکٹر سمیت تین فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
Chhattisgarh Naxal Attack: ماؤنواز کے حملے میں سی آر پی ایف کے 3 جوان ہلاک ، سکما ایس پی نے کہا – جوابی کارروائی میں 8-10 نکسلی مارے گئے، 20-30 زخمی
چھتیس گڑھ کے بیجاپور-سکما ضلع کی سرحد کے قریب ٹیکل گوڈیم گاؤں میں سی آر پی ایف کیمپ پر نکسلیوں نے زبردست حملہ کیا تھا۔ کئی فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Sukma Naxalites Attack: چھتیس گڑھ میں سی آرپی ایف کیمپ پر بڑا نکسلی حملہ، تین جوان شہید اور 14 زخمی
چھتیس گڑھ کے سکما میں سی آرپی ایف کے نئے پولیس کیمپ پر منگل کو نکسلیوں نے حملہ کردیا۔ اس میں تین جوان شہید ہوگئے اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔ بسترآئی جی سندر راج پی نے حادثہ کی تصدیق کی ہے۔