Bharat Express

Chennai Super Kings

چنئی سپرکنگس آئی پی ایل 2024 میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو ہرانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ دیکھئے کیسے ریتو راج گائیکواڑ نے کپتانی اننگ کھیلتے ہوئے چنئی سپرکنگس کو بڑی جیت دلائی۔

آئی پی ایل 2024 میں اب تک چنئی سپر کنگز نے چار میچ کھیلے ہیں۔ اس دوران ایم ایس دھونی کی ٹیم کو دو میچ جیتنے اور دو میچ ہارنے پڑے ہیں۔ چنئی سپر کنگز پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے نمبر پر ہے۔

چنئی سپر کنگز ایک مضبوط ریکارڈ کے ساتھ  کے کے آر کے خلاف میچ میں اتر رہی ہے۔ اس کے علاوہ چنئی کے گراؤنڈ یعنی چیپاک اسٹیڈیم میں کے کے آر کی کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی۔

آئی پی ایل میں ایک بلے باز کے طور پر وینندو ہسرنگا کا اسٹرائیک ریٹ 98.63 ہے اور 7.2 کی اوسط سے صرف 72 رنز ہیں۔

آئی پی ایل 2024 میں 5 اپریل کو ہوئے میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے سلو پچ پرچنئی سپرکنگس کو آسانی سے 6 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔

دہلی نے بھی 4 میں سے صرف 1 میچ جیتا ہے۔ ممبئی نے 3 میچ کھیلے ہیں اور تمام میں اسے شکست ملی ہے۔

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 3 مئی سے کھیلی جائے گی۔ اس سیریز کے لیے مستفیض الرحمان کو بھی اپنے ملک واپس جانا پڑے گا۔

آئی پی ایل 2024 میں، ایم ایس دھونی دو میچوں کے بعد تیسرے میچ میں پہلی بار بلے بازی کرنے آئے۔ 17ویں اوور میں شیوم دوبے کے آؤٹ ہونے کے بعد دھونی آٹھویں نمبر پر بلے بازی کرنے آئے۔ دھونی نے آتے ہی پہلی گیند پر چوکا لگایا۔

سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم آج اپنا تیسرا میچ گجرات ٹائٹنز کے خلاف کھیل رہی ہے۔ اس میچ سے پہلے ہی وینندو ہسرنگا کے باہہر ہونے کی خبر آئی تھی۔

آئی پی ایل 2024 کا جوش و خروش جاری ہے۔ شائقین اس کے دیوانے ہیں۔ لیکن کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ یہ کسی کے لیے جان لیوا ثابت ہوگا۔ آئی پی ایل کی وجہ سے چنئی سپر کنگز کے ایک مداح کی جان چلی گئی۔ معاملہ مہاراشٹر کے کولہاپور کا ہے۔ یہاں ممبئی …