Bharat Express DD Free Dish

Chennai Super Kings

چنئی سپر کنگز کی جانب سے جاری بیان میں ظہیر خان نے کہا، ’’آئی پی ایل کی تاریخ کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک کا حصہ بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ بحیثیت کرکٹر میں نے میدان پر سی ایس کے کے خلاف کھیلتے ہوئے ان مقابلوں سے بھرپور لطف اٹھایا ہے۔ چیپاک میں سپر فینز کی جانب سے بنایا جانے والا ماحول اسے مزید خاص بنا دیتا ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ اتنی شاندار تاریخ رکھنے والی معروف فرنچائز سے جڑنے کے لیے وہ بے حد پرجوش ہیں۔

 چنئی سپرکنگس سے چیف کوچ اسٹیفن فلیمنگ نے 18 سال بعد آپسی رضامندی کے بعد الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی سپرکنگس نے آخری بار 2023 میں آئی پی ایل کا خطاب جیتا تھا، جس کے بعد ٹیم 2024، 2025 اور 2026 سیزن میں پلے آف کے لئے کوالیفائی نہیں کرسکی۔ مسلسل خراب کارکردگی کی وجہ سے گزشتہ کچھ وقت سے اسٹیفن فلیمنگ کے مستقبل سے متعلق بھی سوال اٹھنے لگے تھے۔

آئی پی ایل 2026 کے اہم مقابلے میں چنئی سپرکنگس نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اس میچ میں ٹاس جیت کرپہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے ہی اوورمیں چنئی سپرکنگس نے ایک بڑا ریکارڈ بنایا۔

چنئی سپر کنگز نے پوائنٹس ٹیبل میں ایک درجہ بہتری حاصل کی ہے اور ساتویں سے چھٹے نمبر پر آ گئی ہے۔ چنئی کی 9 میچوں میں یہ چوتھی جیت ہے اور اب اس کے 8 پوائنٹس ہو گئے ہیں۔ اسی کے ساتھ دہلی کیپٹلس ایک درجہ نیچے کھسک کر ساتویں نمبر پر چلی گئی ہے۔

بیٹنگ کے شعبے میں سنچری کے بعد سنجو سیمسن اب سیزن کے ٹاپ رن اسکوررز میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ انہوں نے 7 میچز میں مجموعی طور پر 293 رنز بنا لیے ہیں۔ اورنج کیپ اب بھی ابھیشیک شرم کے پاس ہے،

پانچ بار کی چیمپئن چنئی سپر کنگز اس وقت مشکلات میں گھری ہوئی ہے۔ ٹیم نے اب تک 6 میں سے صرف 2 میچ جیتے ہیں اور پوائنٹس ٹیبل میں آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔ مہاترے کی غیر موجودگی ٹیم کے لیے بڑا نقصان ثابت ہو سکتی ہے۔

آئی پی ایل 2026 کے 27ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے چنئی سپر کنگز کو 10 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں تبدیلی آئی اور اورنج و پرپل کیپ کے نئے حقدار سامنے آگئے۔

مائیک ہسی نے مزید کہا کہ آیوش مہاترے ایک باصلاحیت نوجوان کھلاڑی ہیں اور ان کی موجودگی ٹیم کے لیے اہم تھی، تاہم ان کی غیر موجودگی میں کسی دوسرے کھلاڑی کو موقع ملے گا۔ مایئک ہسی کے مطابق ٹیم میں کئی ایسے کھلاڑی موجود ہیں جنہیں اب تک موقع نہیں ملا

چنئی سپر کنگز کے خلاف اس میچ میں ابھشیک شرما نے صرف 22 گیندوں پر 59 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ ان کی اس شاندار بیٹنگ کی بدولت سن رائزرس حیدرآباد نے پاور پلے میں ہی 75 رنز بنا لیے،

چنئی سپرکنگس اورکولکاتا نائٹ رائیڈرس کے مقابلے میں بھی مہندرسنگھ دھونی کھیلنے نہیں اترے۔ وہ چوٹ کے سبب اس سیزن میں ایک بھی میچ نہیں کھیل سکے ہیں۔ وہیں، کے کے آر کے اسٹار گیند باز کی واپسی ہوگئی ہے۔