Bharat Express

Chandrayaan 3 Moon Landing

23 اگست 2023 کو، ہندوستان چندریان 3 مشن کے ذریعے چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا چوتھا ملک اور چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینئر سیکنڈری اسکول میں وزیر اعظم نریندرمودی کویوم پیدائش، جی-20 کی کامیابی اورچندریان-3 کی کامیابی پرمبارکباد پیش کی گئی، جس میں جامعہ کی طالبات کی شرکت کرائی گئی۔

برکس ممالک کے گروپ نے جمعرات کو 6 نئے ممالک سعودی عرب، یو اے ای، ایران، مصر، ایتھوپیا اور ارجنٹیا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بعد پاکستان کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

اب اسرو نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح روور پرگیان لینڈر وکرم سے باہر آیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لینڈر وکرم کا گیٹ آسانی سے کھلتا ہے۔ اس کے بعد روور پرگیان آہستہ آہستہ چاند کی سطح پر اترتا ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ مکینیکل انجینئرنگ، فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علم تھے اورانہوں نے سال 2019 میں بی ٹیک مکمل کیا۔

Pakistan Man Viral Video: ایک شخص دوسرے پاکستانی شخص سے ہندوستان کے چاند پرپہنچنے سے متعلق سوال پوچھتا ہے تو اس کا جواب سن کرہر کوئی حیران رہ گیا۔ اس نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہم تو پہلے سے ہی چاند پر رہ رہے ہیں۔

ہندوستان نے چندریان-3 کی کامیاب لینڈنگ چاند کی سطح پر کراکر خلاء کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ سافٹ لینڈنگ کے ساتھ ہی ہندوستان ایسا کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک اور جنوبی قطب پر جانے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔

Shahrukh Khan Reaction On Chandrayaan 3: بالی ووڈ کے کنگ خان نے بڑے ہی دلچسپ انداز میں چندریان-3 کی کامیابی پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ”چاند تارے توڑ لاؤں“ گانا گاکر اسرو کو مبارکباد دی ہے۔

چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑنے کہا کہ یہ ہمارے عظیم ملک کے شہری طورکے طور پر بے حد قابل فخرلمحہ ہے۔ میں نے آج چاند پرچندریان-3 کی لینڈنگ دیکھی۔ چاند مشن کی کامیابی نے ہندوستان کو چاند کی سطح پرکامیابی کے ساتھ لینڈنگ کرنے والے ممالک کے ایک چنندہ گروپ میں شامل کردیا ہے۔

بیچ کی دہائیوں میں ہندوستانی راکیٹری چمکتی رہی۔ ہندوستان نے کئی راکٹ لانچ کئے۔ ہندوستان نے کامیابیوں کا جشن منایا اور ناکامیوں سے سیکھا۔