Vikram lander successfully lands on Moon: مشن چندریان-3 کی کامیابی پر پی ایم مودی نے جنہیں بھلا دیا،کانگریس نے انہیں کیا یاد،اسرو کو پیش کی مبارکباد
مشن چندریان-3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد پورے ملک میں جوش و جنون اور جشن کا سماں ہے۔ کامیاب لینڈنگ پر پورا ملک اسرو اور اس کے سائندانوں کو مبارکباد پیش کررہا ہے۔ پی ایم مودی نےخصوصی خطاب میں اسرو کی خدمات کو یاد کیا ،اسرو کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
Chandrayaan 3 Landing: چاند پر چندریان-3 کی سافٹ لینڈنگ پر وزیر اعظم مودی نے ملک کے لئے تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا- اب چندا ماما دور کے نہیں…
Chandrayaan 3 Landing: چندریان-3 کے چاند کی سطح پر سافٹ لینڈنگ کرنے پروزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ سے خطاب کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔
Chandrayaan-3 Moon Mission Landing: چندریان-3 نے رقم کی تاریخ، چاند کے جنوبی قطب پر لینڈ کرنے والا دنیا کا واحد ملک بنا ہندوستان
Chandrayaan-3 Moon Mission Landing: لینڈر نے چاند کے جنوبی قطب پر سافٹ لینڈنگ کی ہے۔ اس کے بعد ہندوستان دنیا کا واحد ملک ہے، جو جنوبی قطب پر پہنچا ہے۔
India is on the Moon: چندریان-3 کی شاندار کامیاب لینڈنگ، چاند پر پہنچ گیا ہندوستان اور لہرایا ترنگا، پوری دنیا میں بج گیا بھارت کا ڈنکا
Chandrayaan 3 Moon Landing: چاند کے جنوبی قطب پر چندریان-3 کی کامیاب لینڈنگ ہوگئی ہے۔ پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ اس سے قبل پورے ملک میں تمام مذاہب کے لوگوں نے دعائیں کی تھیں۔
Chandrayaan 3 Landing on Moon: ‘روس کا ناکام مشن ظاہر کرتا ہے کہ چاند پر اترنا کتنا مشکل ہے’، چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے لیے ملک بھر میں دعائیں
بھارت جہاں خلا میں تاریخ رقم کرنے کی دہلیز پر ہے وہیں اس کے مضر اثرات پڑوسی ملک پاکستان میں بھی نظر آرہے ہیں۔ فواد چوہدری جو عمران خان کی حکومت میں وزیر اطلاعات تھے، نے کہا، 'چندریان کی لینڈنگ کو پاکستانی میڈیا میں براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا جانا چاہیے۔
ISRO may postpone soft landing on Moon: چندریان-3 کی لینڈنگ کو 27 اگست تک ملتوی کرسکتا ہے اسرو، جانئے کیا ہے بنیادی وجہ
اگر لینڈر ماڈیول کے صحت کے پیرامیٹرز "غیر معمولی" پائے جاتے ہیں توخلائی ایجنسی اس صورت میں ٹچ ڈاؤن کو 27 اگست تک ملتوی کر سکتی ہے۔اسرو نے کل شام 06.04 بجے چندریان-3 خلائی جہاز کی سافٹ لینڈنگ کا منصوبہ بنایا ہے۔ایسے میں سب کچھ ٹھیک رہا تو کل یہ لینڈنگ کا عمل مکمل ہوجائے گا۔
Special Namaz in Lucknow for the successful landing of Chandrayaan-3: چندریان3 کی کامیابی کیلئے لکھنو میں خصوصی نماز اور اجتماعی دعا کا اہتمام
واضح رہے کہ ہندوستانی چاند مشن چندریان-3 بدھ کو چاند پر اترنے کے لیے تیار ہے۔ چاند مشن، چندریان 3 کامیابی کے ساتھ اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے اور چندریان لینڈر ماڈیول ( ایل ایم) 23 اگست کی شام 6.04 بجے چاند کے جنوبی قطبی علاقے پر اترے گا۔اب تک، مشن بالکل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
Chandrayaan 3 Landing: چندریان 3 کا لینڈر وکرم لینڈنگ کے لیے محفوظ جگہ کی تلاش میں، بڑے پتھر اور گڈھے چاند پر پیدا کر رہے ہیں چیلنجز
چندریان 3 کے لینڈر وکرم کو چاند کے جنوبی قطب پر اترنا ہے۔ غور طلب بات یہ ہے کہ دنیا کے دیگر خلائی مراکز کے پاس بھی اس جگہ کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ لیکن، اسرو کے سابق ڈائریکٹر کے سیوان کا کہنا ہے کہ اب تک کا مشن بہت کامیاب رہا ہے