Bharat Express

Bollywood News

لاپتہ  لیڈیز' کی کہانی دو دلہنوں کے ادلا بدلی  سے شروع ہوتی ہے۔ ٹرین کے سفر کے دوران اپنی دلہن کو کھودینے والا دیپک اسے ڈھونڈنے کی کوشش میں  لگ جاتا ہے

عادل خان درانی  اور سومی خا ن  نے بھی اپنی شادی کی افواہوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ان تمام باتوں کے بارے میں سب کو بتائیں گے۔

اداکار نے 'X' پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا، " شروع کرنے کے بارے میں سب سے اچھا طریقہ جو میں نے سوچا، وہ یہ ہے کہ میں اپنی ماں دلاری کے مندر میں جاکر ان کا آشیرواد حاصل کروں اور میرے والد کی تصویر بھی مجھے آشیرواد دے۔

سلمان خان کے ٹی وی ریئلٹی شو بگ باس کے 17ویں سیزن میں نظرآئیں اور”پوتر رشتہ“ فیم اداکارہ انکتا لوکھنڈے نے حال ہی میں ایک حیران کردینے والا انکشاف کیا ہے۔

پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے دیپیکا نے ہاتھ جوڑ کر اور بری نظر والا ایموجی پوسٹ کیا ہے۔ انہوں نے جو پوسٹر شیئر کیا ہے اس میں لکھا ہے – ستمبر 2024، دیپیکا-رنویر۔ اس تصویر پر بچوں کے کپڑے، جوتے، غبارے بھی دکھائے گئے ہیں۔ جو بہت پیارے لگ رہے ہیں۔

سلمان خان کا رشتہ بالی ووڈ کی کئی اداکارہ کے ساتھ رہا ہے۔ خاص طور پر ایشوریہ رائے کے ساتھ ان کے رشتے سے متعلق بحث سب سے زیادہ رہی۔ کہا جاتا ہے کہ سلمان خان ایشوریہ رائے سے سچا پیار کرتے تھے۔

ایکشن اور اسٹنٹ سے بنی اس فلم کی کہانی کافی کمزور نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باکس آفس پر 'کریک' کی حالت کافی خراب نظر آرہی ہے۔

سہانا خان کی ترقی کی لسٹ میں ایک نیا اضافہ ہوگیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے کروڑوں روپئے خرچ کرکے اپنے والدین کا سرفخر سے اونچا کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ رخ خان کی بیٹی ے اب بڑا انسویسٹمنٹ کیا ہے اور 23 سال کی عمر میں عالیشان پراپرٹی اپنے نام کرلی ہے۔

سلمان خان کی فلم ‘شیر خان’ کے حوالے سے ان کے بھائی سہیل خان نے حال ہی میں بتایا ہے کہ وہ اس کی ہدایت کاری کررہے ہیں اور اگلے سال اس کی شوٹنگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

رام چرن اور اپاسنا کونیڈیلا گزشتہ سال ایک بیٹی کے والدین بنے تھے۔ دونوں نے شادی کے 11 سال بعد پہلے بچے کا استقبال کیا۔ اب اداکار کی اہلیہ نے اپنی دوسری پریگننسی پر بات کرتے ہوئے فینس کو خوشخبری دی ہے۔