Bharat Express

Bollywood News

جہاں کچھ لوگ پونم کی خبر کو جعلی قرار دے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کئی مشہور شخصیات ہیں ۔جنہوں نے پونم کی موت پر غم کا  ظاہر کیاہے۔ شو لاک اپ کے میزبان نے پونم کے اچانک انتقال پر غم کا اظہار کیا۔

پونم پانڈے بالی ووڈ کی کئی فلموں اور ویب سیریز میں نظر آ چکی ہیں۔ وہ کنگنا رناوت کے ریئلٹی شو لاک اپ میں بھی نظر آئی تھیں۔ اس شو کے بعد وہ کافی متحرک ہوگئیں۔ اداکارہ کو اکثر کسی نہ کسی تقریب میں دیکھا جاتا تھا۔ اداکارہ کو آخری بار ویب سیریز 'ہنی مون سویٹ روم نمبر 911' میں دیکھا گیا تھا۔

کہا جا رہا ہے کہ اداکار گزشتہ چھ ماہ میں کئی بار ڈائریکٹر سے مل چکے ہیں، جس کی وجہ سے ان اداکاروں کے فلم میں شامل ہونے کی خبریں زوروں پر ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ فلم کا اعلان دسمبر 2024 میں ہونے کا امکان ہے۔

ساکنلک کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم 'فائٹر' نے 7ویں دن یعنی بدھ کو صرف 5.9 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ جس کے بعد فلم کا کل کلیکشن 139.9 کروڑ روپے ہو گیا ہے۔

شویتا اور پلکت نے ایک ساتھ کام کرتے ہوئے ڈیٹنگ شروع کی۔ دونوں کے درمیان اچھے تعلقات تھے، اسی وجہ سے انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ای ڈی نے دہلی ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ جیکلین فرنانڈیزسب کچھ جاننے کے باوجود ٹھگ سوکیش چندر شیکھر کے ذریعہ کئے گئے جرم میں ملوث تھی۔

پاکستانی فنکاروں پرلگی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ اب آپ کو اس کے بارے میں تفصیل سے بتاتے ہیں، یہ پابندی کب اور کس نے ہٹایا ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کئی صارفین نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے جس میں ایک صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ اپنے نوکر کو شراب کی بوتل کی وجہ سے مار رہے ہیں۔

ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور سے متعلق گزشتہ کچھ دنوں سے افواہ تھی کہ دونوں نے بریک اپ کرلیا ہے۔ یہ افواہ اس وقت جھوٹی ثابت ہوئی جب جوڑے کو لمبے وقت کے بعد ایک ساتھ اسپاٹ کیا گیا۔

'فائٹر' اپنی ایڈوانس بکنگ میں زبردست بزنس کر رہی ہے۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ فلم 25-30 کروڑ روپے کی اچھی اوپننگ کر سکتی ہے اور یہ ریتک روشن کی دوسری سب سے زیادہ اوپنر بن سکتی ہے