Dharmendra ancestral property: نہ سنی، نہ بابی! کروڑوں کی پُشتینی وراثت کا مالک کون؟ نام جان کرآپ بھی ہو جائیں گے حیران
بالی وڈ کے ہی مین دھرمیندر نے اپنی 2.5 ایکڑ کی پُشتینی جائیداد کا مالکانہ حق بچوں سنی اور بابی کو نہیں دیا، بلکہ اس کے نام کیا جس کا شاید کسی نے سوچا بھی نہ ہو۔ نام جان کر آپ کو بھی حیران ہو جائیں گے۔
Somy ali accuses salman khan again: سومی علی نے ایک بار پھر سلمان خان پر عائد کیے سنگین الزامات ، کہا مجھے انجانے نمبر سے کال کی گئی، اب بھی سلمان مجھے کر رہے ہیں پریشان
سومی علی نے ایک بار پھر سلمان خان کو نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایکٹر اب بھی انہیں بُلی اور پریشان کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلمان نے انہیں انجانے نمبر سے فون کر کے دھمکی دی۔
Shahrukh khan birthday fans gathered outside mannat: شاہ رخ خان کے یومِ پیدائش پر ہنگامہ، مداحوں کے ہجوم نے اداکار کو گھیرا، سکیورٹی ٹیم کو کرنی پڑی مداخلت
شاہ رخ خان کے 60ویں یومِ پیدائش پر منّت کے باہر ہزاروں مداح جمع ہو گئے۔ جب کنگ خان اپنے مداحوں کی جانب ہاتھ ہلانے کے لیے باہر آئے تو ہجوم نے انہیں گھیر لیا، جس کے بعد سکیورٹی ٹیم نے فوراً اداکار کو اندر پہنچایا۔
Priya Sachdev Havan: سنجے کپور کی جائیداد کے تنازع پر پریا سچدیو نے بیٹے کے ساتھ گھر میں کی پوجا
پریا سچدیو نے اپنے بیٹے ازاریس کے ساتھ گھر میں پوجا کی اوراس رسم کی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئرکیں۔ تصاویر میں، پریا سچدیو اپنے بیٹے، Azarius کے ساتھ ہوان کرتے ہوئے نظرآ رہی ہیں۔
PM Modi Pays Tribute To Satish Shah : وزیر اعظم مودی نے ستیش شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ”ہندوستانی تفریح کا حقیقی لیجنڈ“ قرار دیا
معروف اداکار ستیش شاہ کا گزشتہ روز 25 اکتوبر 2025 کو 74 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ اس افسوسناک خبر پر وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اظہارِ افسوس کیا اور مرحوم کو ”ہندی تفریح کا حقیقی لیجنڈ“ قرار دیا۔
Thamma And Ek Deewane Ki Deewaniyat First Day Box Office Collection : ’تھاما‘ کا دیوالی پر کمال! پہلے ہی دن بنایا ریکارڈ، ’ایک دیوانے کی دیوانیت‘ نے بھی دکھایا کمال
دیوالی پر ایک ساتھ دو بڑی فلمیں ریلیز ہوئیں۔ ہارر کامیڈی ”تھاما“ نے 24 کروڑ روپے کی شاندار کمائی کی، جبکہ رومانوی ڈرامہ ”ایک دیوانے کی دیوانیت“ نے 8.50 کروڑ روپے کی کمائی کی۔
Deepika-Ranveer reveal daughter Dua’s face: دیپیکا اور رنویر نے دیوالی کے موقع پر دنیا کو دکھایا بیٹی دعا کا چہرہ، انسٹاگرام پر شیئر کی تصویریں
دیپیکا اور رنویر دونوں کی پہلی ملاقات سنجے لیلا بھنسالی کی رومانوی فلم ’گولیو ں کی راس لیلا رام لیلا‘ کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے ’باجی راؤ مستانی‘ اور ’پدماوت‘ جیسی سپرہٹ فلموں میں بھی ایک ساتھ کام کیا۔
family fulfilled Asranis last wish: ’’میرے مرنے کے بعد…‘‘ اثرانی نے اپنے خاندان کے سامنے یہ آخری خواہش رکھی تھی، اہلیہ نے بتایا کہ اسے کیسے کیا پورا
ہندی سنیما کے مشہور اداکار اثرانی اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ دیوالی کے دن انہوں نے اپنی آخری سانس لی۔ خاندان نے ان کی آخری خواہش کا احترام کرتے ہوئے پُرامن طریقے سے ان کی آخری رسومات ادا کیں۔ اثرانی نے اپنی زندگی میں ہنسی اور خوشی کی ایک خوبصورت میراث چھوڑی۔
Sonakshi Sinha Pregnancy : کیا واقعی میں حاملہ ہیں سوناکشی سنہا؟ شوہر ظہیر اقبال نے مداحوں کو دیا اشارہ ! اداکارہ نے ایسے دیا ردعمل
شادی کے بعد سے ہی مسلسل افواہوں میں گھری ہوئی سوناکشی سنہا نے حال ہی میں ایک تقریب میں ظہیر اقبال کے ساتھ ایک تفریحی لمحہ شیئر کیا۔ مداحوں کے لیے پوز دیتے ہوئے، ظہیر نے اپنا ہاتھ سوناکشی سنہا کے پیٹ پر رکھا اور حاملہ ہونے کا اشارہ کیا، جبکہ سوناکشی نے دلچسپ انداز میں ردعمل دی۔
Soha Ali Khan Birthday Special: شاہی خاندان میں پرورش، اداکاری کے لئے چھوڑی نوکری، بھائی کے سپورٹ سے بنیں بالی ووڈ اسٹار
بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان ایک شاہی خاندان میں پلی بڑھی ہیں۔ اداکاری کو آگے بڑھانے کے لئے اس نے بینک میں نوکری چھوڑدی اور اپنے سپر اسٹار بھائی سیف علی خان کے تعاون سے بالی ووڈ میں اپنا نام پیدا کیا۔





