Legendary Actress Sharmila Tagore:منصور علی خان اور شرمیلا ٹیگور کی شادی پر ہوا تھا کافی ہنگامہ ، شرمیلا ٹیگورنے رکھی یہ عجیب شرط
ایم کے پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کرکٹ میچ کے بعد دہلی میں ایک پارٹی میں ملے۔ اس وقت نہ تو شرمیلا ٹیگورکو کرکٹ کا کوئی علم تھا اور نہ ہی نواب پٹودی ان کی فلمیں دیکھا کرتے تھے۔
شادی کی سالگرہ منا کر بری ’پھنسی‘ نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ، ٹرولرس نے خوب کی تنقید
نوازالدین صدیقی اوران کی اہلیہ عالیہ کی شادی کو 14 سال پورے ہوگئے ہیں۔ اس موقع پرعالیہ نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیئرکیا ہے۔ حالانکہ اس کے بعد وہ بری طرح پھنس گئیں۔ سوشل میڈیا یوزرس نے انہیں نشانے پرلے لیا اور ٹرول کرنا شروع کردیا۔
Bollywood News: جب انڈین کرکٹ ٹیم نے اداکارہ دویا دتہ کو کیا نظر انداز، ہربھجن سنگھ کے آنے کے بعد بدلا ماحول
دیویا نے بتایا کہ اس کے بعد اچانک ان کا وینٹی ڈور بجنے لگا۔ انہوں نے بڑے ڈر کے ساتھ دروازہ کھولا کہ کہیں ان سے کوئی غلطی تو نہیں ہو گئی۔
Can Neha Sharma Contest Lok Sabha Elections: کیا نیہا شرما بھاگلپور سے لوک سبھا الیکشن لڑ سکتی ہیں؟ کانگریس ایم ایل اے نے اداکارہ کے لیے منصوبہ بتایا
اجیت شرما کی بیٹی نیہا شرما بالی ووڈ اداکارہ ہیں۔ اور کئی بار اپنے والد کے لیے انتخابی مہم چلا چکی ہے۔ نیہا کی پیدائش بھاگلپور میں ہوئی ہے
Anurag Kashyap Fees: اب انوراگ کشیپ مفت میں کسی کی مدد نہیں کریں گے،ان کی ایک فیس ہے ، لیں گےچارج
انوراگ کشیپ نے تصویر کی شکل میں ایک لمبی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، 'اور میرا مطلب ہے کہ فون یا ڈی ایم مجھے بالکل نہ کریں۔
Arbaaz khan on son arhaan debut: ارہان خان کو بالی ووڈ میں لانچ کر رہے سلمان خان؟ ارباز خان نے بتائی وائرل خبر کی حقیقت
ارباز خان نے آخر کار بیٹے کی ڈیبیو فیلم سے متعلق خاموشی توڑی۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا اپنے فیصلے خود لے، اگراس کو ضرورت ہوگی تو وہ صلاح ضرور لے گا۔
Vedaa Teaser Out: مجھے جھگڑنا نہیں آتا، صرف جنگ لڑنی آتی ہے…’، جان ابراہم کی فلم ‘ویدا’ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری
ویدا کا ٹیزر آپ کو اس بات کی جھلک دیتا ہے کہ کیسے دونوں اداکار ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں ۔اس فلم میں جان ابراہم مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں
Amitabh Bachchan Hospitalized: امیتابھ بچن کی انجیو پلاسٹی ہوئی، طبعیت خراب ہونے کے بعد اسپتال میں کیا گیا داخل
امیتابھ بچن کی آج ممبئی میں انجیو پلاسٹی ہوئی ہے طبیعت خراب ہونے کے بعد آج صبح بگ بی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
Shaitaan Box Office Collection Day 5:آر مادھون نے ‘شیطان’ بن کر باکس آفس کو لوٹ لیا! یہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہے
شیطان' بھی دنیا بھر میں بہت اچھا بزنس کر رہا ہے۔ فلم نے صرف تین دنوں میں 75 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ یہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہے۔
Pulkit-Kriti Wedding Theme: پلکت سمراٹ-کریتی کھربندا کی وینڈگ تھیم ہو گی کلاسی! محبت کی کہانی اس طرح ہوئی شروع
ہندوستان ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ دہلی میں پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا کی شادی کے فیملی فنکشنز شروع ہو گئے ہیں۔