Rekha Luxury Lifestlye: فیملی کو سپورٹ کرنے کے لئے زبردستی کرنی پڑی ایکٹنگ، باڈی شیمنگ کا ہوئیں شکار، آج کروڑ کے بنگلے میں رہتی ہے یہ اداکارہ
زندگی میں کئی پریشانیوں کے باوجود ریکھا ایک شاندار فنکار کے طورپر ابھریں۔ آج بھلے ہی وہ فلمی دنیا میں سرگرم نہیں ہیں، لیکن پھر بھی عالیشیان زندگی جیتی ہیں۔
BMCM BO Collection Day 5: اکشے-ٹائیگر کی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کی 50 کروڑ کلب میں بھی نہیں ہوسکی شامل
بڑے میاں چھوٹے میاں ایک ملٹی اسٹارر فلم ہے۔ جس میں ملیالم اسٹار پرتھوی راج سوکمرن اکشے اور ٹائیگر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ پرتھوی راج نے فلم میں ولن کا کردار ادا کیا ہے۔
Vidya Balan: ودیا بالن کو ان کے پہلے بوائے فرینڈ نے ویلنٹائن ڈے پردھوکہ دیا، اداکارہ نے انکشاف کیا
اسی انٹرویو کے دوران ودیا بالن نے یہ بھی انکشاف کیا کہ مرد اداکار ان کے ساتھ کام کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں ۔ اداکارہ وویا بالن نے کہا کہ کامیاب فلمیں دینے کے باوجود جب ان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کی بات آئی تو مرد اسٹار نے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا۔
BMCM Worldwide Collection Day 1:اکشے-ٹائیگر کی فلم نے دنیا میں دھوم مچا دی، پہلے دن ہی کیا اتنا کلیکشن
فلم نے عید کی چھٹی پر اتنا کلیکشن کیا ہے۔ ویک اینڈ پر یہ ڈیٹا نمایاں طور پر بڑھ سکتا ہے۔ دنیا بھر میں بننے والی فلم کو 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
Emraan Hashmi Mallika Sherawat Hug: عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت پھر ہوئے دوست، تقریب میں لگایا ایک دوسرے کو گلے، شائقین اس ویڈیو پر کر رہے ہیں تبصرے
عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ شائقین اس ویڈیو پر کافی تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک نے لکھا- وہ شاندار لگ رہی ہیں۔ آج بھی مجھے لگتا ہے کہ اناایپ تھا ۔
Ranbir Kapoor Fees For Ramayana: رنبیر کپور رام کے کردار کے لئے چارج کررہے اتنے کروڑ روپے ؟سامنے آیا نتیش تیواری کی ‘رامائن’سے متعلق بڑا اپ ڈیٹ
جہاں رنبیر کپور 'رامائن' میں بھگوان رام کا کردار ادا کرنے جا رہے ہیں وہیں اداکارہ سائی پلوی کو ماں سیتا کے کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے۔
Nora Fatehi and Preity Zinta danced on Laili Mein Laili song: لیلی میں لیلی گانے پر نورا فتیحی اور پریتی زنٹا نے کیا رقص، گانے سے متعلق وائرل ویڈیو پر مداحوں ایسے لٹایا پیار
آئیفا نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں پریتی زنٹا گانے لیلیٰ میں لیلی پر ڈانس کر رہی ہیں۔ انہوں یعنی پریتی نے کالے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور وہ اس گانے پر انتہائی دلکش انداز میں ڈانس کر رہی ہیں۔
Bade Miyan Chote Miyan Release date extended: بڑے میاں چھوٹے میاں کی ریلیز کی تاریخ میں تبدیلی، جانئے سینما گھروں میں کب لگے گی فلم
فلم کے حوالے سے کافی کریز دیکھنے میں آیا ہے۔ اس لیے فلم کی ایڈوانس بکنگ بھی شروع کر دی گئی تھی۔ لیکن اب شائقین کو فلم دیکھنے کے لیے مزید انتظار کرنا پڑے گا۔
Govinda Team Reaction:چھوٹے میاں بڑے میاں’ اس دن ریلیز ہوگی،’ہیرو نمبر ون ‘ کی شوٹنگ کے دوران گووندا تین دن تاخیر سے شوٹنگ پر پہنچے تھے؟
ششی سنہا نے مزید کہا کہ- ہم واشو صاحب کی بہت عزت کرتے ہیں۔ ہم نے ماضی میں اس کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔ میں ان سالوں میں اداکاروں اور پروڈیوسروں سے وابستہ رہا ہوں۔
عامرخان سے الگ ہونے پر کرن راو نے کیا بڑا انکشاف، بالی ووڈ اسٹار سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
سپراسٹار عامر خان اپنی ذاتی زندگی سے متعلق خوب سرخیوں میں ہیں۔ عامر خان اور کرن راو کے طلاق کے بعد آئے دن نئی نئی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ حالانکہ طلاق کے بعد بھی کرن راو اور عامرخان اکثر ساتھ نظرآتے ہیں۔