Monali Thakur Concert Controversy: گلوکارہ مونالی ٹھاکر نے لائیو کنسرٹ کے دوران ایک شخص کو کیا خبر دار، مخصوص اعضا سے متعلق کئے تھے نازیبا اشارے
مونالی ٹھاکر کے حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ایک کنسرٹ کر رہی تھیں۔ انہوں نے کنسرٹ روک کر اسے خوب ڈانٹا اور دوسروں کو ہوشیار رہنے کو کہا۔
Nawazuddin Siddiqui on Film Production Cost: نوازالدین صدیقی کی نظرمیں پاگل ہیں یہ اداکار! کہا- ‘ایسے شوق تو نوابوں کے بھی نہیں ہوتے تھے’
نوازالدین صدیقی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ سیلیبرٹیزسے متعلق کئی ایسے رازکا انکشاف کیا ہے، جن کے بارے میں زیادہ باتیں نہیں ہوتیں۔
Priyanka Chopra Injured: شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئیں پرینکا چوپڑا، اسٹنٹ کرنے میں گردن میں لگی چوٹ، اداکارہ نے شیئرکی تصویر
اداکارہ پرینکا چوپڑا کو شوٹنگ کے دوران چوٹ لگ گئی ہے۔ اپنی چوٹ کی جھلک خوداداکارہ نے سوشل میڈیا پرتصویرشیئرکرکے دکھائی ہے۔
Atlee To Work With Salman Khan: شاہ رخ خان کے بعد اب سلمان خان کے ساتھ دھوم مچانے آرہے ہیں ڈائریکٹر اٹلی، اسکرپٹ ہورہی ہے فائنل
’جوان‘ کی طرح ہی اٹلی کی یہ آنے والی فلم بھی ایکشن انٹرٹینرہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں کے درمیان یقینی طور پر بات چیت چل رہی تھی، لیکن یہ بات کسی نتیجے تک نہیں پہنچ پائی۔
Salman Khan Subhash Ghai Controversy: سلمان خان نے جب بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر کو مار دیا تھپڑ، بعد میں مانگنی پڑی معافی
بالی ووڈ کے دبنگ خان نے ایک بارپھرمشہورڈائریکٹرپرہاتھ اٹھا دیا تھا۔ انہوں نے ایسا کیوں کیا اوراس کے بعد کیا ہوا؟ آئیے یہ جانتے ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی پتہ لگاتے ہیں کہ آخر وہ ڈائریکٹر کون ہیں، جس سے سلمان خان کا جھگڑا ہوا تھا۔
Farah khan Got More Fees Than Shahrukh Khan: اس فلم کے لئے فرح خان نے لی تھی شاہ رخ خان سے زیادہ فیس، 30 سال بعد کھولا راز
شاہ رخ خان اور فرح خان کی پہلی ملاقات فلم کبھی ہاں کبھی نہ کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ اس دوران فرح خان نے شاہ رخ خان سے زیادہ فیس لی تھی۔
Actress Noor Malabika Dead:دی ٹرائل’ کی اداکارہ Noor Malabika نے 37 سال کی عمرمیں خودکشی کرلی ! بوسیدہ حالت میں پنکھے سے لٹکی ملی لاش
اداکارہ Noor Malabika Das کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے گورگاؤں کے سدھارتھ اسپتال لے جایا گیا۔ ان کے گھر والوں سے رابطہ کیا گیا لیکن کوئی سامنے نہیں آیا۔ جب لواحقین میں سے کوئی بھی لاش لینے نہیں آیا تو پولیس نے اتوار 9 جون کو ایک این جی او کی مدد سے آخری رسومات ادا کیں جو شہر میں لاوارث لاشوں کی تدفین کا کام کرتی ہے۔
Aamir Khan played an important role in Amrita Rao’s marriage: امریتا راؤ اور آر جے انمول کی شادی میں عامر خان نے اہم کردار اداکیا، شادی کے چار سال بعد بنی ماں
شاہ رخ خان کے ساتھ ہٹ فلم میں ہوں نا میں نظر آنے والی امریتا راؤ کی شادی کی راہ کو آسان بنانے میں عامر خان نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔
Shraddha Arya Career: ٹی وی کی یہ خوبصور ت اداکارہ سب سے زیادہ معاوضہ لیتی ہیں، بالی ووڈ کی پہلی فلم ہو ئی تھی فلاپ
ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ امیتابھ بچن، شاہد کپور جیسے کئی بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ کام کر چکی ہیں تاہم اب وہ ٹی وی کی پسندیدہ بہو بن کر ناظرین کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔
Pooja Bhatt on Palestine issue: فلسطین کو حمایت کرنے پر سوشل میڈیا پرٹرینڈ ہوا #BoycottBollywood، تو مشتعل ہوگئیں پوجا بھٹ، ٹرولرس کو دیا منہ توڑ جواب
بالی ووڈ سیلبس اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر”All Eyes On Rafah“ کا پوسٹ شیئر کر رہے ہیں۔ وہیں ایکس پر#BoycottBollywood ٹرینڈ کرنے لگا، جس کے بعد پوجا بھٹ نے لوگوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔