Bharat Express

Bollywood News

بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کی جوڑی فینس کو بے حد پسند آتی ہے۔ جوڑے کی تصویرسوشل میڈیا پرآتے رہتے ہیں، جن پرفینس خوب پیار برساتے ہیں۔ اب اداکارہ نے خود انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم 'اینیمل' کیوں چھوڑ دی تھی؟

رنویر شو میں اجے دیوگن نے اپنے بیٹے یوگ کے ساتھ اپنی بونڈنگ کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا تھا کہ وہ ٹین ایجر سے چیزیں سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

شتروگھن سنہا کی پونم سے پہلی ملاقات ٹرین میں ہوئی اور یہیں سے دونوں میں محبت ہوگئی۔ یہ 27 جون 1965 کا دن تھا، جب شتروگھن سنہا اور پونم چندرمانی میں پہلی بار چلتی ٹرین میں ملے تھے۔

ڈپریشن صرف چند دنوں کی اداسی نہیں ہے، بلکہ یہ مہینوں یا سالوں تک جاری رہ سکتا ہے اور انسان کی زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔

ان کی ملاقات اداکار راج ببر سے فلم 'بھیگی پلکے' کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔ اس ملاقات کے بعد ان کی محبت پروان چڑھی۔ راج ببر پہلے ہی  سے شادی شدہ تھے

اداکارہ نیا شرما نے یہ بھی کہا کہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب آپ کسی چینل کے ساتھ کام کر رہی ہوتی ہیں تو آپ کا معاہدہ ہوتا ہے۔ اس دوران اگر وہ اپنے دوسرے شو کے لیے آپ کا نام لیتے ہیں تو بالکل ٹھیک ہے

بالی ووڈ اداکارہ رینوکا شہانے نے ’ہم آپ کے ہیں کون‘ میں سلمان خان کی بھابھی کا رول نبھایا تھا۔ ان کا یہ رول بہت زیادہ سرخیوں میں آگیا تھا۔

ودیا بالن نے کئی شاندارفلمیں کی ہیں۔ وہیں ایک فلم کا بجٹ کم ہونے کی وجہ سے انہیں بیچ سڑک پرکارمیں اپنے کاسٹیوم بدلنے پڑے تھے۔ یہ انکشاف اس فلم کے ڈائریکٹر نے کیا ہے۔

جے پی دتہ کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں اداکارہ نے کہا تھا کہ 'ہم دونوں بالکل مختلف ہیں۔ وہ بہت کم بولتے ہیں اور مجھے بات کرنا پسند ہے۔ وہ بالکل بھی رومانٹک نہیں ہیں اور میں آئی لیویو والی  انسان ہوں ۔

تنوجا نے خود ایک باراس بارے میں انکشاف کیا تھا۔ تنوجا نے کہا- 'ایک دن دھرمیندر نے میرے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی۔